ایسی مائیں بھی دیکھی ہیں جو اپنی اولاد کو وہ اہمیت نہیں دیتی جو دینی چاہیے، کبھی اسے کھلونا بنا کر (بچپن) اس سے دل بھر کر کھیلیں گی، کبھی اسے ہتھیا ر (نوجوانی)بنا کر خاوند اور دوسروں کے خلاف استعمال کریں گی اور کبھی اسے کمائی (جوانی)کا ایک نادر ذریعہ سمجھیں گی، ایسی ماؤں کے نزدیک اپنی ذات کے...