نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    تعارف ایک بار پھر، میرا تعارف۔۔۔۔!

    ہائیں:eek: میں نے تو سوچا کے میرا نام اب تو سبھی کے علم میں ہو گا!!!! اور چھوٹا غالب بھائی آپ تو ایسے نہ کہتے کیوں کے آپ تو میرے پروفائل اور سٹیٹس کے صفحے پر آچکے ہیں۔ خیر خاکسار کو سید حفیظ حسین شاہ نقوی (سید حفیظ نقوی) لکھا اور پکارا جاتا ہے۔
  2. S. H. Naqvi

    مستقبل ميں کاريں ہوا، موٹر سائيکل درختوں سے چلائي جا سکيں گي،

    لو جی پانی کے بعد اب ہوا کی باری ہے:) کہیں ایک اور آغا وقار نہ جنم لے لے کہیں سے:D
  3. S. H. Naqvi

    تعارف ایک بار پھر، میرا تعارف۔۔۔۔!

    ویسے تو محفل میں، میں اپنا تعارف بہت پہلے کروا چکا ہوں مگر یہ لیجیئے ایک دفعہ پھر، بورڈ کے روزانہ کے پرزور اسرار کے بعد، تازہ ترین تعارف کے ساتھ حاضر ہوں۔۔۔راوالپنڈی سے تعلق ہے،کمپیوٹر سائنس میں انٹر تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد میں میڈیکل کی طرف حادثاتی طور پرآیا اور اس میں "ریڈیالوجی" کے شعبے کو...
  4. S. H. Naqvi

    اصل میں میں اس زبردستی لیے گئے پیغام کا مدعا ہی نہیں سمجھ سکا اسلیئے ایسا لکھا۔ نہیں تو بقول...

    اصل میں میں اس زبردستی لیے گئے پیغام کا مدعا ہی نہیں سمجھ سکا اسلیئے ایسا لکھا۔ نہیں تو بقول انکل سام " عالم اسلام کو عید مبارک " ہی کر دیتا!!!
  5. S. H. Naqvi

    سمجھ نہیں آ رہی کیا لکھوں۔۔۔۔۔۔!

    سمجھ نہیں آ رہی کیا لکھوں۔۔۔۔۔۔!
  6. S. H. Naqvi

    مبارکباد فتح مکہ مبارک ہو.

    مسلمانوں کا یہ ہی بڑا المیہ ھے کہ سوائے فرقہ بازی اور ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے کے واسطے احادیت رٹی جارہی ہیں ۔۔لیکن ایسے واقعات کا کچھ علم نہیں۔ 16 رمضان فتح مکہ اور 15 رمضان ولادت سیدنا امام حسن ( رضی اللہ عنہ)۔ بجا فرمایا جناب، 16 رمضان فتح مکہ اور 15 رمضان ولادت سیدنا امام حسن ( رضی اللہ...
  7. S. H. Naqvi

    ہم خیال

    اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ آج کل میاں بیوی سو فی صد ایک دوسرے کے ہم خیال نہیں ہوتے کئی عشرے ساتھ رہنے کے بعد بھی تو پھر کیسی ہم خیالی۔۔۔۔! عزیز امین بھائی بتائیں تو سہی کہ وہ کس خیال میں ہم خیال مانگ رہے ہیں۔ اگر ان کے خیال میں پانی سے گاڑی نہیں چل سکتی تو میں ان کا ہم خیال ہوں:p
  8. S. H. Naqvi

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    کیا آپ نے خود یہ ملاحظہ کیا تھا یا کوئی ویڈیو پروف ہے، اگر ہے تو سلنڈروالی بات شئیر کریں۔:cool:
  9. S. H. Naqvi

    تعارف طارق شاہ

    خوش آمدید شاہ جی
  10. S. H. Naqvi

    سلام بحضور امیر المومنین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

    بہت خوب جناب بہت اچھا لگا پڑھ کر۔۔۔۔!شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
  11. S. H. Naqvi

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    محترم بھائی اگر آپکو میری بات بری لگی تو تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔۔! مزید میں کیا کہوں کیوں کہ میں نے اگر اپنے عمل کی توجیہ پیش کرنا شروع کر دی تو موضوع بھٹک جائے گا۔ واقفان حال تو سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ میں نے ایسا کیوں کہا۔ بہرحال آپ سے معذرت ایک دفعہ پھر۔۔۔۔!
  12. S. H. Naqvi

    ہم خیال

    یہ لیڈری کہاں سے آ گئی؟ عزیز بھائی تو اپنے ہم خیال لوگوں کو جاننا چاہ رہے ہیں، ہوسکتا ہے اس سے ان کا کوئی خاص مقصد ہو، ہو سکتا ہے وہ کئی ہم خیال گروپ بنانا چاہتے ہوں۔۔۔:) میرا مطلب ہے کہ کوئی ایسا بلاگ جو ان کے ہمخیال لوگوں پر مشتمل ہو اور وہاں وہ اپنے خیالات ایکدوسرے سے شئیر کر سکیں؟ کیوں جی۔۔۔۔!
  13. S. H. Naqvi

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    یہ لیں جی مسلک کے ٹھیکیدار، نایاب بھائی سے مسلک کا نام سنتے ہی یار لوگوں کے کان کھڑے ہو گئے اور کود پڑے فورا، بڑے درد سے پوسٹ بارے استفسار کرنا شروع کر دیا، بہت خوب۔۔۔۔۔! ارے آپ گاڑی کو چلا، رکوا رہے ہیں تو اسی پر بات کریں نا چھوڑیں نا غیر متعلقہ بات کو، نایاب اور ساجد خود ہی صلح صفائی کر لیں...
  14. S. H. Naqvi

    عمار افضل، ہم شرمندہ ہیں

    یا حیرت، کیا زمانہ ہے۔۔۔۔۔! حیراں ہوں دل کو روں یا پیٹوں جگر کو میں، اعتباربندہ کس پر اور کیسے کرے؟ یہ میڈیا کی آزادی بھی ایک عذاب بن گئی ہے۔۔۔!
  15. S. H. Naqvi

    کھجور کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

    بہت بری بات:shock: نایاب صاحب نے اتنی محنت کر کے آپ کے ہی پوچھے گئے سوال کا جواب دیا اور آپ نے کاپی پیسٹ کے دو لفظ لکھ کر کس کقدر بے قدری کی۔۔۔۔۔! کاپی ہو یا پیسٹ آپ کی مطلوبہ معلومات آپکو ایک جگہ اکھٹی مل گئی ہیں تو اور کیا چاہیے آپکو؟ کیا آپ ہمارے حافظہ اور مشاہدہ کا امتحان لینا چاہتے تھے؟...
  16. S. H. Naqvi

    میرا تعارف - شرقی احمد

    خوش آمدید شرقی احمد ٹیپوصاحب
  17. S. H. Naqvi

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    ساجد بھائی مٹھائی میری طرف سے کھا لیں۔۔۔۔۔!
  18. S. H. Naqvi

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    بہت مبارک ہو آپ کو، اللہ آپکی زندگی کا یہ نیا سفر خوشیوں سے بھرپور کرے۔ آمین
  19. S. H. Naqvi

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    آپ کے اس خوبصورت مراسلے کی نظر۔۔۔۔۔۔!
  20. S. H. Naqvi

    برائے فروخت

    یہ لیں جی پھر ایک ہزار پاکستانی ڈالر (میڈ ان باڑہ)۔۔۔۔;)
Top