نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    پاکستان میں فرقے کی بنیاد پر سیاسی گروہ تشکیل پانا نہایت ہی تشویش کن امر ہے۔ اہل تشیع کی طرف سے مجلس وحدت المسلمین اور تحریک جعفریہ اور سنی بریلوی حضرات کی طرف سے پاکستان سنی تحریک کا الیکشن میں متحرک ہونا اور مذہب کے نام پر ووٹ مانگنا بہت ہی باعث تشویش ہو گا جو آگے چل کر پاکستان کو مزید غیر...
  2. S. H. Naqvi

    ہم لوگ

    پاکستان میں نظام ہی کرپٹ ہے عوام بے چاروں کے پاس حق انتخاب ہے ہی کب؟؟؟ آپ، میں، ہم سب اچھے مخلص لوگوں کو منتخب کرنا چاہتے ہیں مگر کوئی اچھا اور مخلص امیدوار ہے ہی نہیں، اور جو اچھا ہے اسے یہ نظام آگے آنے ہی نہیں دیتا۔۔۔۔۔! چودھری صاحب خوابوں کی دنیا میں لے جاتے ہیں اکثر، ہم وہ قوم ہیں ہی کب جو...
  3. S. H. Naqvi

    بہروپ

    پروفیشنل ازم:)
  4. S. H. Naqvi

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    بہتر ہے اس دھاگے میں بہاری مہاجر کی بحث چھوڑ کر ایم ایم عالم صاحب کے کارناموں پر روشنی ڈالی جائے یا پھر ان کی وفات پر تعزیتی الفاظ ہی ادا کر لیے جائیں۔
  5. S. H. Naqvi

    گریپ فروٹ بھی کھائیے۔

    :eek::eek: میں نے تو اینٹی بائیوٹک ہمیشہ دودھ کے ساتھ ہی استعمال کیں ہیں، معدے کا بیڑا جو غرق کر دیتی ہیں، بہرحال آئندہ کچھ وقفے سے دودھ استعمال کر لیا کروں گا:)
  6. S. H. Naqvi

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ رب العزت محترم ایم ایم عالم صاحب کی مغفرت فرمائے، روزِ میدانِ حشر سرخرو فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین اور ان کے سوگوار لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔۔آمین
  7. S. H. Naqvi

    ایک ڈرون پائلٹ کااعتراف گناہ

    مطلب فٹبال تو حوالدار صاحب کے پاس ہے اور شاید کوڈ وغیرہ COAS کے پاس ہوں گے:pak1:
  8. S. H. Naqvi

    ایک ڈرون پائلٹ کااعتراف گناہ

    تو کیا اس نیو کلئیر فٹبال سے نیو کلئیر ایکسپوژر ہو جاتا ہے؟ اگر یہ کسی دوسرے کے ہاتھ لگ جائے تو؟؟؟؟:confused:
  9. S. H. Naqvi

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    نیکی اور پوچھ پوچھ:p پرانی یادیں ہی تازہ ہو جائیں گی اور اتفاق کی بات ہے کہ جب میں نے مذکورہ پوسٹ لکھی تھی تب میرے ذہن میں یہ خیال سر سرا رہا تھا کہ اگر اسکو نیٹ پر ڈھونڈیں تو کیا تلاش ممکن ہو گی۔۔۔۔۔! پھر خیال آیا کہ نہیں، پہلے وہ شمارہ اور اسکی تاریخ ڈھونڈنی پڑے گی تب کہیں ممکن ہو سکتا ہے مگر...
  10. S. H. Naqvi

    ڈبہ بنائیں

    نمبر 6 کے بعد یک دم ڈبہ بن کیسے گیا:idontknow: لگتا ہے عملی کرنا ہی پڑے گا تبھی کچھ پلے پڑے گا۔۔۔!
  11. S. H. Naqvi

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    لگتا ہے کہ آپ نے جاسوسی کے صفحہ اول والی وہ داستان نہیں پڑھی۔ اس میں بھی ایک سیانا اسی چکر میں پڑکرخواہشوں کے ایسے جال میں پھنس جاتا ہے کہ جہاں اس کا سوچنا بھی خواہش بن جاتا ہے اور داستان کے آخر میں داستان کی ہیروئن سے یہ جملہ کہنے کے بعد "کہ کاش وقت رک جائے اور میں تمھیں دیکھتا رہوں" خواہشوں کے...
  12. S. H. Naqvi

    اپنے باس کے بولنے سے پہلے کبھی منہ نہ کھولیں

    کتنا سڑیل اور روایتی باس تھا،:( اسے کہتے ہیں حاکمیت، اپنے رعب کی خاطرخود بھی گولڈن چانس مس کر گیا۔:eek:
  13. S. H. Naqvi

    ویلنٹائن ڈے کے مثبت پہلو

    ویلنٹائن ڈے کا ایک "بہت ہی مسبط" پہلو نیچے دئے گئے لنک پر ملاحظہ فرمائیں۔ سی این بی سی کے پروگرام انڈر کور کے مطابق ویلنٹائن ڈے پر بن بیاہے جوڑوں کی ویڈیوز دو کروڑ میں فخش ویب سائٹ مالکان نے خرید لیں۔
  14. S. H. Naqvi

    ہمارا معاشرہ اور شاہ رخ خان کو یہاں آنے کی دعوت

    کچھ مبالغہ تو کر جاتے ہیں مگر دل کو لگتی ہے بات چودھری کی۔۔۔۔۔! مجھے بہت پسند ہے ان کا لکھا۔۔۔۔۔۔!
  15. S. H. Naqvi

    تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللھ ان کے درجات بلند فرمائے اورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  16. S. H. Naqvi

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    اصل میں تصویریں خود بولتی ہیں:) اب انھی آخری والی تین تصاویر کو دیکھ لیں کہ کیا کیا مسیج دے رہی ہے اگر دل سے سوچا جائے۔۔۔۔۔۔!
  17. S. H. Naqvi

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    لاکھوں کے مجمے اور عوام کے مطالبات کو سرکس کہنے والے آج دس وزیر ڈاکٹر صاحب کے سامنے گھٹنے جوڑ کر بیٹھے ہوے ہیں۔ حکومت کی دس رکنی کمیٹی نے تحریکِ منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ان کے مطالبات پر مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ طاہر القادری نے جمعرات کی دوپہر اسلام آباد کے ڈی چوک میں تیز...
  18. S. H. Naqvi

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    لیکن میں نےکہا نا کہ یہ ممکن نہیں ہے اور اسکی ایک وجہ یہ بھی جان لیں;)
Top