مجھے اپنا ای میل ایڈریس پی-ایم کر دیں۔۔۔ یا میرا ای میل میری ویب سائٹ سے لے کر رابطہ کریں۔
3ڈی میکس 2009 سے 2012 تک وی رے کا مسئلہ تو امیدِ واثق ہے حل ہو جائے گا۔
3ڈی میکس 9 کی بجائے 2009 انسٹال کرلیں اور پھر بتائیں۔
وی رے والی سائٹ سے نہیں، ایک اور سائٹ سے یہ سب ٹھیک ٹھاک حالت میں بآسانی مل...