معلوم نہیں۔۔۔! :shock:
میرا طریقہ تو یہ ہے کہ کلک میں لکھا۔۔۔ پی ڈی ایف پرو پرنٹر آپشن سے بطور پی ڈی ایف محفوظ کیا۔۔۔ ایڈوبی فوٹو شاپ میں کھولنے پر ضرورت کے مطابق ریزولوشن دے کر بیک گراؤنڈ، بارڈرز، فلٹر ایفیکٹس وغیرہ لگا لئے۔ ;) :ROFLMAO:
میں اپنی ویب سائٹ کے ذریعہ کسی کو ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کروا نا چاہتا ہوں جو صرف وہی حاصل کر سکے ؟ :roll:
اس طرح ایک بار کسی کا ڈیٹا FTP پر لاگ ان ، پاس ورڈ سے میں نے ڈاؤن لوڈ کیا تھا ! :shock: