اوہ۔۔۔ پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔ !
یہ تو آپ کا حُسن نظر ہے ورنہ بندہ ناچیز تو خود کو ڈیزائنرکہتے ہوئے جھجھکتا ہے۔
اپنا کام کبھی کبھار ہی تسلی بخش لگتا ہے۔
یہ مینٹل رے کا سین کسی کا نیٹ سے پریکٹس کے لئے تھا۔۔۔ آخری 10 منٹ میں کسی کی فری کرسی اور نیٹ سے گھوڑے کی تصویر کا اچانک خیال آنے پر سین گویا ایک...