نتائج تلاش

  1. محمد مبین امجد

    تلک الایام نداولہا بین الناس ۃ

    اس نے بوسیدہ کواڑ پہ لاغر ہاتھ کا بوجھ ڈالا۔۔۔اور دروازہ چرچراتے ہوئے کھل گیا۔۔۔ وہ اس وقت ایک سرونٹ کوارٹر میں کھڑا تھا۔۔۔ سرونٹ کوارٹر۔۔۔ ایک عظیم الشان حویلی سے ملحقہ اب ایک بھوت بنگلا بنا ہوا تھا۔ اسی سال کی عمر میں اب وہ خود بھی تو ایک بھوت بن چکا تھا، لاغر، کمزور اورتنہائی کا مارا بھوت۔ وہ...
  2. محمد مبین امجد

    گھڑا ٹوٹا تو یہ آواز آئی

    کہتے ہیں سوچ کے پرندوں کو بدن کی قید سے آزاد کرکے موت نہ دو ۔ یہ پرندے تمہاری روحیں ہیں اور سوچ کے پر بہت جلد پروان چڑھتے ہیں۔ ایک بار یہ سوچ لب سے آزاد ہوئی تو مر گئی۔۔۔ پھر وہ سوچ تمہاری سوچ نا رہی بلکہ پرائی ہو گئی۔ جسے کوئی بھی اپنا سکتا ہے۔ مگر زندگی ہے نا، کبھی نا کبھی تو اپنے اندر کی...
  3. محمد مبین امجد

    سانحہ سیالکوٹ 15 اگست 2010

    ڈائری کا ایک ورق 15 اگست2010 ایک دن۔۔۔ ایسا دن جس نے ہماری خامیوں کا پردہ چاک کر دیا۔ ہماری قومی بے حسی آشکارہ کردی۔ہماری انتظامیہ کے دعوؤں کا پول کھل گیا۔۔۔ شہر اقبال میں آج جو سانحہ ہوا ، سوچتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے،قلم تھر تھر کانپتا ہے اور قرطاس آنسوؤں کی وجہ سے دھندلا چکا ہے۔ خون منجمد...
  4. محمد مبین امجد

    میسنی

    سب پوچھتے ہیں میسنی کون ہے۔۔۔۔؟ تو صاحبو سنو۔۔۔ میسنی وہ پگلی ہے جس نے شاید میرے لیے جنم لیا اور وہ جو میرے خیالوں میں تو بستی ہے مگر ابھی افق کے پرے سے میری حقیقتوں پر نہیں اتری۔ ہاں خیالوں میں آتی ہے کہ تڑپانا اسے بے حد عزیز ہے۔ میں کیا بتاؤں کون ہے؟ کیسی ہے؟ کاش میں شاعر ہوتا تو اس کے بدنی...
  5. محمد مبین امجد

    میرا افسانہ

    جب انسان ضمیر سے زیادہ جاگ جائے یا حقیقت سے زیادہ جان جائے تو زمان و مکاں سے نا بلد ہو جاتا ہے۔اس کے اندر جیسے فصلیں اگ آتی ہیں۔۔۔ سوالوں کی فصلیں، جن کی بیائی تو آسان ہے مگر کٹائی انتہائی مشکل۔۔۔ اور اگر انسان خود کو جوکھوں میں ڈال کر اس کو کاٹ بھی لے تو ہاتھ فقط کانٹے آتے ہیں۔ جو ہر ہر لمحہ...
  6. محمد مبین امجد

    گل نرگس

    جانے ابا کو ان پھولوں میں وہ حسن کیوں نئیں نظر آتا ۔ جو ان پھولوں کا خاصہ تھا۔۔۔ شاید ابا بوڑھا ہوگیا ہے۔ اور ورڈزورتھ جوان تھا۔ اس لیے مگر۔۔۔۔۔۔ جوان تو میں بھی ہوں۔ اور پھولوں کو دیکھتا بھی ہوں۔ مگر ادھرمیں ٹکٹکی باندھی ادھر ابے نے دھموکا جڑا۔۔۔۔ آج ہمیں تقریباََ 16 واں دن تھا اس جھیل پہ آتے...
  7. محمد مبین امجد

    مسائل کا حل

    اف ہمارے مسئلے اور ان کا حل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کل اپنے نائی سے کہا یار میرے سر میں بہت خشکی اور سکری ہے۔۔۔۔۔ کوئی حل ہی بتادو تو کہتا شیمپو لگاتے ہو ۔۔۔۔؟ کہا نئیں کہنے لگا لگایا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔! پھر اس کے ابو یعنی تجربہ کار نائی سے بھی یہی سوال پوچھا۔۔۔۔۔ کہتا شیمپو لگاتے ہو ۔۔۔۔۔ کہا کہ ہاں کہنے لگا...
  8. محمد مبین امجد

    آہ! نغمہ سرا بلبل ہمیشہ کیلیے خاموش ہو گئی۔۔۔۔۔۔

    زندگی کے بازار میں موت بڑی تیزی سے خریداری کے عمل میں مصروف ہے۔ ابھی کل ہی کی بات ہے انتظار حسین کی زندگی کا بھاؤ ختم ہوا اور آج فاطمہ ثریا بجیا کی زندگی کی نقدی بھی تمام ہوئی۔۔۔۔ ذرا سوچیے کہ پچھلے آٹھ نو ماہ میں کیسے کیسے نابغوں نے اس دنیا فانی سے ناطہ توڑ کر داعی حق کو لبیک کہا۔۔۔ جانے والوں...
  9. محمد مبین امجد

    ہمارا دہرا معیار

    ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺳﺒﻖ __ ﻟﮍﮐﺎ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ... ﺍﻑ ﺍﺗﻨﯽ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺋﯽ ﮨﻮ ؟ ... ﮐﺐ ﺳﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ؟ .. ﻟﮍﮐﯽ : ﺳﻮﺭﯼ ﻭﮦ ﺁﺝ ﻣﺎﻣﺎ ﻧﮯ ﮈﺍﻧﭩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﻧﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮ ، ﺧﺎﻧﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﺳﯿﮑﮭﻮ ﮐﭽﮫ ﻟﮍﮐﺎ : ﺟﺎﻧﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﺲ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺅﮞ، ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﻭﯾﺮﯼ ﻣﭻ...
  10. محمد مبین امجد

    تصویری مقابلہ

    آج کل فیس بک کے اکثر گروپس میں DP کا مقابلہ ہو رہا ہے۔جس میں گروپ کے دو ممبران کی تصاویر دے کر ووٹ کرنے کا کہا جاتا ہے۔ لاکھ کوشش بسیار کے باوجود مجھے تو اس مقابلے کا سوائے خود نمائی کے اور کوئی مقصد نظر نہیں آتا۔ میں تو حیران ہوں کہ انسان اپنی اصل کو کیوں بھول گیا۔ارے خدا کے لوگو ذرا غور تو کرو...
  11. محمد مبین امجد

    صاحب

    میں ایک تعلیم بالغاں کے مرکز میں پڑھتی ہوں۔۔۔ آج میرا اس مرکز میں تقریباََ چھبیسواں دن ہے۔۔۔۔ بات اصل میں یہ ہے کہ مجھے بچپن سے ہی پڑھنے کا شوق تھا۔ مگر ایک غریب گھر میں پیدا ہونے کی وجہ سے یہ شوق شوق ہی رہا۔۔۔۔ میں اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔۔۔ میری پیدائش کے کچھ ہی عرصے بعد میرے والد صاحب...
  12. محمد مبین امجد

    تعارف ہماری کہانی

    لیجیے صاحب آج ہمارا اس دنیا میں وارد ہونے کا دن ہے۔ جن جن احباب نے خیر سگالی کا اظہار کیا ان کا شکریہ ۔ اور جو ابھی تک خواب غفلت میں ہیں اور وش نہیں کر سکے ان کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ کل کلاں آپ کی بھی سالگرہ آنی ہے لہٰذہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو۔۔۔ خیر یہ تو ایک جملہ معترضہ تھا جس پہ آپ کو اعتراض...
  13. محمد مبین امجد

    زندگی کی پہلی نعت

    ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسا دئیے ہیں میں کیا اور میری اوقات کیا۔۔۔۔۔ میں کہ شکستہ احساسات کا مارا ہوا۔۔۔۔۔۔۔ میں کہ ریزہ ریزہ جذبات کا تھکا ہارا ہوا۔۔۔۔۔۔۔ کہوں بھی تو کیا۔۔۔۔۔ کہ قرآن نے کہنے کی حد کر دی۔۔۔۔۔ اب اگر کوئی کہے تو جان لو کہ اس کے الفاظ...
  14. محمد مبین امجد

    بلغ العلیٰ بکمالہ : کشف الدجیٰ بجمالہ

    بلغ العلیٰ بکمالہ : کشف الدجیٰ بجمالہ حسنت جمیع خصالہ : صلو علیہ واٰلہ میں اس قابل کہاں کہ حضورﷺ کی مدحت لکھ سکوں۔۔۔ میرے گناہوں کا بار اس بات کی اجازت نہیں دیتا ۔۔۔گویا ۔۔۔۔ ایک رند ہے اور مدحت سلطان مدینہ ﷺ مگر پھر بھی اس بڑھیا کی طرح جو پلے کچھ نا ہوتے ہوئے بھی حضرت یوسف ؑ کے خریداروں میں...
  15. محمد مبین امجد

    ڈائری کا ایک ورق

    16 دسمبر 2014 16 دسمبر ۔۔۔۔۔۔ اس دن کی سیاہی تو ابھی بھی ہماری تاریخ سے مٹی نئیں۔۔۔ کہ ظالمو ں نے ایک اور سانحہ کر ڈالا۔۔۔۔۔ پشاور ۔ جہاں کے لوگ مہمان نوازی میں یکتا ہیں۔ وہ پشاور کہ جس کا قصہ خوانی بازار پوری دنیا میں مشہور و معروف ہے۔ وہ پشاور کہ جہاں کے لوگ بہادری اور جرات میں اپنا ثانی نہیں...
  16. محمد مبین امجد

    اصلاح کی امید میں

    لیں احباب تازہ تازہ توے سے اترا ہوا شعر۔۔۔۔۔۔۔ ایک متشاعر کی کاوش کھلیں گے تجھ پہ زیروزبر اس جہان کے مستغرق ہو کسی اہل نظر کی طرح۔۔۔
  17. محمد مبین امجد

    ذاتی کتب خانہ متاع فقیر

    تم جب آؤ گی کھویا ہوا پاؤ گی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں صلاح الدین ایوبی۔ ہیرلڈلیم سکندر اعظم۔ ہیرلڈلیم امیر تیمور۔ ہیرلڈلیم چنگیز خاں۔ ہیرلڈلیم بابر۔ ہیرلڈلیم آخری چٹان۔ نسیم حجازی آخری معرکہ۔ نسیم...
  18. محمد مبین امجد

    محبت

    اللہ سے کرتے محبت تو قیامت تک انتظار کرتے۔۔۔۔۔۔ ہم نے دنیا سے کی محبت، اور ثمر ابھی پایا۔۔۔۔۔۔
  19. محمد مبین امجد

    مردہ بولے کفن ہی پھاڑے

    صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب ممنون حسین المعروف دہی بھلے والے۔۔۔۔۔۔۔ دہی بھلوں میں ڈالنے کیلیے جو نمک نواز شریف نے دیا تھا وہ نمک آج کل صحیح طرح سے حلال ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔ چلو ایک نعرہ لگاؤ۔۔۔۔۔ پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔؟ ھیں کیا کہا لاالہ الا للہ ارے بھائی میرے لد گئے وہ زمانے جب اس کا مطلب یہ...
  20. محمد مبین امجد

    تاسف جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

    آہ ایک اور نابغہ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
Top