نتائج تلاش

  1. محمد مبین امجد

    جھج

  2. محمد مبین امجد

    ووٹ

    لو جی جمہوریت کی بقا اور تسلسل کیلیے خاکسار کا بھی حصہ شامل ہو گیا۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اپنی ' نکی جئی' عمر میں ہم مبلغ دو (نصف جس کا ایک ہووے ہے) الیکشن بھگتا چکے ہیں ۔۔۔۔۔ مگر حیرت اس بات پہ ہے کہ 2013 میں ہم نے جس امیدوار کو ووٹ دیا وہ ہار گیا۔۔۔۔۔۔۔ نجانے ان دو اڑھائی سالوں میں میرے ووٹ میں کیا...
  3. محمد مبین امجد

    ایک عہد جو تمام ہوا

    اشتیاق احمد ان کا آنا حشر سے کچھ کم نہ تها اور جب پلٹے قیامت ڈھا گئے کون تھا ۔۔۔؟کیا تھا۔۔۔؟ ارے یہ ہیری پوٹر اور سپائڈر مین کی نسل کیا جانے۔۔۔۔۔۔۔؟ ارے ایک ایسا مصنف جس نے بچوں کو غیر ضروری اور لٹڑم پٹڑم ادب سے بچانے کیلیے بہت اہم کردار ادا کیا۔۔۔۔ ایک نئیں بلکہ تین تین نسلیں انکی تحریریں پڑھ...
  4. محمد مبین امجد

    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

    کیا کوئی بتا سکتا کہ دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے کا شاعر کون ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. محمد مبین امجد

    لبرل ازم

    یار ایک بات کہنی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر برا نا مناؤ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ جو پکے مسلمان ہیں نا ۔۔۔۔۔یار وہی جو میاں سانپ کو لبرل ازم کا طعنہ دیتے نئیں تھکتے ویسے انکو بڑی 'انفارمیشن ہے ہولی اور دیوالی کی۔۔۔۔۔۔ کیا برا لگا ۔۔۔۔۔۔؟ #اچھاسوری
  6. محمد مبین امجد

    تبصرہ کتب سید نفیس الحسینی شاہ رحمۃاللہ علیہ

    حرم سے طیبہ کو آنے والے! تجھے نگاہیں ترس رہی ہیں جدھر جدھر سے گزر کے آئے! اداس راہیں ترس رہی ہیں رسول اطہر ؐ جہان بھی ٹھیرے، وہ منزلیں یاد کر رہی ہیں جبین اقدس جہاں جھکی ہے، وہ سجدہ گاہیں ترس رہی ہیں سید نفیس الحسینی شاہ رحمۃاللہ علیہ آج میں نے یہ کتاب پڑھی۔ بخدا پڑھتا جاتا تھا اور سر دھنتا جاتا...
  7. محمد مبین امجد

    صحابی

    کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ یک دم پوری کلاس میں سناٹا چھا گیا۔ کیا شاگرد کیا استاد سب کو ہی چپ لگ گئی۔بات تھی ہی ایسی کہ سب حیران پریشان ہو گئے۔ جب سب نے سنا کہ میں صحابی بنوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔! اصل بات یہ ہے کہ آج استاد نے سب سے پوچھا کہ وہ بڑا ہو کر کیا بنے گا؟ کسی نے کہا انجینئر،تو کوئی ڈاکٹر ،...
  8. محمد مبین امجد

    پہاڑ

    میں ازل سے ہی پہاڑوں کا شیدائی ہوں۔ نجانے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں ایسی کیا مقناطیسیت ہے کہ بار بار دل ادھر کو لپکے ہے۔۔۔؟ پھر میں نے تحقیق کی تو پتہ چلا میں اکیلا ہی نئیں ہوں جسے پہاڑ فیسی نیٹ کرتے ہوں بلکہ اور بھی کئی دیوانے ہیں جو پہاڑوں کے دلدادہ ہیں۔ہائکنگ کے گرویدہ ہیں ۔ میں کئی...
  9. محمد مبین امجد

    وارث شاہ معشوقہ پنجاب

    دُوئ نعت رسُول مقبُول والی ، جَیندے حق نزُول لولَاک کِیتا خاکی آکھ کے مرتبہ وَدھَا دِتّا ، سَب خَلق دے عیب تِھیں پاک کِیتا مکّے نُور رسُول دے چمک ماری ، قِلعہ محل نوشیرواں چاک کِیتا ایہہ وی معجزہ نبی رسول دا اے نال انگلی چَن دو پَھاک کِیتا سَرور ہوکے اَنبیاں اولیاں دا اگے حَق دے آپ نُوں خاک...
  10. محمد مبین امجد

    نووارد شاعر

    ایسے ہی بے بس ہوتا ہوں اکثر جیسے بے بس ہے آج کا سورج اویس افضل
  11. محمد مبین امجد

    دھرنہ

    ابھی مغرب کی نماز کے بعد ایک صاحب نے پی ٹی آئی کے لیے ووٹ مانگنا شروع کر دیا جس پہ ان کو کافی لعن طعن کی گئی ۔ انکا موقف تھا کہ جماعت اسلامی بھی ان کے ساتھ ہے مگر ہماری مسجد کے مہتمم صاحب نے کہا کہ وہ تو مسلمان ہی نئیں یہودیوں کا ایجنٹ ہے۔ ہم نے کہا کہ جناب وہ مسلمان ہے۔ اس پہ ایک اور صاحب نے...
  12. محمد مبین امجد

    کامیابی

    کامیابی ہمیشہ انکے قدم چومتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو سوکس اتار کر صابن سے پاؤں دھوتے ہیں۔۔۔۔! تحریر: حافظ رحمانی
  13. محمد مبین امجد

    تبصرہ کتب جنت کے پتے

    ’اللہ جنت کے پتے تھامنے والوں کو رسوا نہیں کرتا‘ یہ ناول نمرہ احمد نے لکھا جس کا تھیم قرآن اور اسکی پہیلیوں کو سمجھنے کے متعلق ہے۔ جی ہاں ’مصحف‘ کی طرح۔ اگر اس کی رائٹر ایک نا ہوتی تو میں کہتا کہ یا تو مصحف کو یا جنت کے پتے کے سٹائل کو کاپی کیا گیا۔مگر ایسا نہیں ہے، دونوں ناولوں کی چونکہ لکھاریہ...
  14. محمد مبین امجد

    زلزلہ

    استغفراللہ ابھی ابھی گوجرانوالہ میں شدید زلزلہ آیا ہے ۔
  15. محمد مبین امجد

    کسی کو اسکے ظاہری رکھ رکھاؤ سے جج نہیں کرنا چاہیے۔

    ڈائری کا ایک ورق 9ستمبر 2015 آج مجھے پھر وہ گروپ مل گیا۔ میں نے پوچھا ہاں بھئی آج پھر ہو جائے کوئی انٹرویو شنٹرویو؟ اس پہ وہ سب کھلکھلا کر ہنسنے لگے مگر ان میں سے ایک کے چہرے پہ مردنی چھا گئی۔ اصل قصہ یہ ہے کہ کل یونیورسٹی سے واپسی پر میں بس سٹاپ پہنچا تو وہاں پنجاب کالج کے چند طلباء بھی موجود...
  16. محمد مبین امجد

    اف یادیں

    کبھی کبھی کلاس چھوڑنا اور اپنے دوستوں کے ساتھ مستی کرنا بہت بھتر ہوتا ہے۔ کیونکہ آج جب میں ماضی میں جھانکتا ہوں تو اچھے گریڈز مجھے خوشی نہیں دیتے، مگر یادیں۔۔۔۔۔۔!
  17. محمد مبین امجد

    سیاست کس چڑیا کا نام ہے؟

    زرداری اور نواز شریف ایک دوکان پر گئے۔ نواز نے پانچ چاکلیٹ چوری کر کے جیب میں ڈال لییاور باہر آگیا اور بولا تم نے میری سیاست دیکھی۔ زرداری یہ تو کچھ نہیں آؤ میں تمہیں اصل سیاست دکھاتا ہوں اور اسے لیکر دوکان میں چلا گیا۔ زرداری دوکاندار سے۔۔۔ جادو دکھاؤں؟ دوکاندار ہاں ضرور دکھاؤ۔ زرداری نے ایک...
  18. محمد مبین امجد

    تعارف ہماری کہانی اپنی زبانی

    میرا نام مبین امجد ہے۔ پاکستان سے ہوں۔ ادب کا شوقین ہوں ۔ آج پہلا دن ہے اس فورم پہ امید ہے آپ ست بسم اللہ کہیں گے۔
Top