نتائج تلاش

  1. اظفر

    اردو لائبریری معاون

    دوست بھائی اپنا اسم مبارک بھی مجھے بتا دیں بھول تو نہیں گیے نا میں اردو لنک والا ہون‌ یہ سافٹ ویر کس نے بنایا ؟ ایسے کسی کام میں مدد چاہیے ہو تو بتا دیا کریں اردو لنک ہر اس جگہ کام کرنے کی کوشش کرتا ھے جہاں‌اردو کے فروغ کیلیے فری کام ہو رہا ہو ۔
  2. اظفر

    وطین کی وائی میکس ڈیوائس

    السلام علیکم اس کا مکمل نام Worldwide Interoperability for Microwave Access ہے وایا میکس ایک جدید ٹیکنالوجی ھے ۔ پاکستان موبی لنک کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے وایا میکس دنیا میں سب سے پہلئ چلاٰئی پاکستان میں وتین کا دوسرا نمبر ھے انہوں‌نے بھی وایا میکس لانچ کر دی وایا میکس وایرلیس مین...
  3. اظفر

    ایل جی کے جی 195

    جی مانو میں‌نے یہ موبایل خود یوز نہیں کیا ۔ اس لیے فوری جواب نہیں دے رہا ۔ چیک کر کے کل جواب دوں‌گا شکریہ
  4. اظفر

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    ابنِ سعید آپ نے اوپر کافی معلومات دیں ہیں‌مگر یہ یو پی ایس کا بلاک ہے ۔ بلاک مطلب بڑے بڑے حصوں کو تقسیم کیا ہے۔ خیر اس پر پھر بات ہو گی میں الگ سے اس کو مکمل لکھ کر یہاں پیسٹ‌کر دوں گا ۔ حکم والی بات ایسے ہے کہ میں زیادہ ٹائم یونی ورسٹی رہتا ہوں‌ اسلیے اردو محفل کا ہر ٹاپک چیک کرنا مشکل ہوتا ھے
  5. اظفر

    لوکل ہوسٹ

    چل معاف کیا اپنا پرانا بیلی ھےا سلیے
  6. اظفر

    میرا بھی ایک سوال ہے

    میں اپنی بنای ہوےی کچھ اینی میشنز ساتھ لگا رہا ہوں‌تاکہ آپ کو اندازہ رہے اس پر کس طرح کا کام ممکن ہے یہ نیچے والی پکچر ایک بار چل کر رک جاے گی اور دوبارہ ری پیٹ نہیں ہو گی اس کو دوبارہ دیکھنے کیلیے اس کو اپنے کمپیوتر میں محفوظ کر کے دیکھ لیں
  7. اظفر

    میرا بھی ایک سوال ہے

    جی جناب میں آپ کو بتاتا ہوں آپ کا مطلوبہ سافٹ ویر animation shop ڈاون لوڈ کر لیں اس میں آپ یہ کام کر سکتے ہیں اینی میشن شاپ میں کچھ سمجھ نہ آے تو بندہ حاضر ہے
  8. اظفر

    لوکل ہوسٹ

    اوے عاشق اعظم نمبر ون عرف فخر نوید کیوں‌مذاق اڑاتا ھے
  9. اظفر

    لوکل ہوسٹ

    جہانزیب کی بات ٹھیک نہیں سروس پرووائیڈر پورٹ 80 بند لوکل میں بند نہیں‌کر سکتا۔ کیوں‌کہ لوکل میں اس کا کوئی کنٹرول نہیں ہوتا۔ 1۔0۔0۔127 سے یہ آپ کے سسٹم میں کھلتی ہو گی کیوں کہ آپ کے پی سی کیلیے یہ لوکل ہوسٹ‌ہے ۔ لوکل نیٹ ورک میں دوسرے یوزرز آپ کی سایٹ آپ کی آی پی سے کھول سکیں گے ۔ وایڈ ایریا...
  10. اظفر

    وسٹا کےلئے ورلڈ کال کا ڈرائیور دستیاب ہوگا کہیں‌سے ؟؟؟

    السلام علیکم اس میں اگر آپ کے پاس وزٹا جینین ھے تو اس کے اندر اپنے ڈراٰئیورز ہون گے جو اس کو سپورٹ‌کریں گے ۔
  11. اظفر

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    السلام علیکم یہ اوپر والی تمام لاجکس میں کچھ نہ کچھ غلطیاں ہیں ۔ میں یو پی ایس پر مکمل نوٹ لکھ دون‌گا جو سو فیصد ٹکنیکل ہو گا۔ میری فیلڈ ہے میں ماہر ہوں‌۔لکھ میں دوں‌گا، سمجھنا آپ کا کام الیکٹرکل ، الیکترانکس ، ٹیلی کام کے کسی بھی موضوع پر مدد یا تفصیل کیلیے مجھے حکم کر دیا کریں ۔
  12. اظفر

    پیسے کمائیں مفت پر کیسے ؟؟؟؟؟‌

    السلام علیکم یار یہ سب جھوٹ‌ہوتا ھے ۔ جن ویب سایٹس پر کوی کام ہو ، جیسے سی پلس پلس کی کوڈند ، پی ایچ پی کا کام ، جاوا کا کام ، فوٹو شاپ کا کام ، آڈیو وڈیو سٹریمنگ اور فارمیٹس کا کام ان سے کمای کی جا سکتی ہے مگر اس میں کافی محنت اور ہنر چاہیے لیکن یہ جو سایٹس ہیں جن میں کہتے ہیں صرف سافٹ ویر چلا...
  13. اظفر

    جادوئی مربع

    ھاھاھاھا میرا ایک دوسر سرگودھا میں کافی نامی گرامی پیر ھے ۔ اس کی عمر 35 سال ہو گی ۔ بتا رہا تھا کم سے کم کمای 500 ڈیلی اور زیادہ 3500 یعنی وہ کم سے کم 15 ہزار ماہانہ اور زیادہ ایک لاکھ تک کماا لیتا ھے ۔ یار ہم انجینیرز سے زیادہ کماتا ھے وہ;)
  14. اظفر

    جادوئی مربع

    یار میں نے تیزی میں دو تین لاینیں لکھ دیں تھی بس ۔ اس کی تفصیل میں جاٰئین تو کافی لمبا چکر ہے اور کئی صفحات تک جا سکتا ھے میں اپنی فیلڈ میں ماھر ہون‌جبکہ یہ ریاضی کا چکر ہے ۔ جس کا میری فیلڈ میں کوئی کام نہیں ۔ پر ھے مزے دار اگر دھیان سے پڑھیں :cool:
  15. اظفر

    ایک سوال موبائل ماہرین سے

    اس موبایل میں اردو سپورٹ نہیں ھے ۔ بغیر اہم وجہ اس کے فرم ویر کو دوبارہ انستال کرانا مناسب نہیں ہے اس سے موبایل کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔
  16. اظفر

    اینٹی وائرس چاہیے

    ایک چیز جو میں بتانا بھول گیا نارٹن یا رجسٹرڈ یوز کریں اور اگر رجسٹرڈ نہ ہو تو یقین کر لیں کہ اصل کمپنی کا ہی ہے ۔ میرے پاس ایک بار چاینہ مارکہ نارٹن آگیا جس نے کافی اودھم مچایا ۔ میرے پاس وہ ابھی بھی ہے کسی کو چاہیے کیا :eek: میرے پاس رجٹرڈ اصل نارٹن بھی ہے ، کسی کو چاہیے تو بتا دے میں...
  17. اظفر

    گرافکس اردو انیمیشن

    السلام علیکم میر ہر طرح کی اردو اینی میشن بنا سکتا ہوں‌۔ اردو محفل کو ضرورت ہو تو مجھے بتا دینا کوی بھاٰئی ذاتی پیغام کے ذریعے سے
  18. اظفر

    جادوئی مربع

    میجک سکوایر ایک ڈبہ یا خانہ ہوتا ھے جس میں این تعداد میں کالم اور روز ہوتے ہیں ۔ اینتریز کی کل تعداد این ضرب این کے پرابر ہوتی ہے ۔ کسی بھی سایڈ سے کالمز یا روز کو عمودی یا افقی جمع کرنے سے ایک ہی نمبر آتا ہے ۔ اس
  19. اظفر

    دو لین کارڈ ز کے درمیان نیٹ ورکنگ مگر ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    السلام علیکم اگر ونڈو ایکس پی ہے تویہ کام کافی مشکل ہے کیوں‌کر زیادہ تر سافٹ ویر ایکس پی پر تب کام نہیں‌کرتے جب انترنل اور ایکسٹرنل دونوں کنکشن لین کارڈ پر ہوں‌۔ اگر آپ نیٹ ورکنگ کر بھی لیں‌تو آپ کے دونوں پی سی آپس مین شٰیر ہوں گے ۔ نیٹ دونوں‌پر چلے گا ۔ مگر دوسرا پی سی کیفے میں شئیر نہیں ہو...
  20. اظفر

    اینٹی وائرس چاہیے

    السلام علیکم جناب ایسے بہت سے اینٹی وایرس ہیں لیکن پہلے آپ کو یہ دیکھنا ہو گا آپ کے پی سی میں وایرس ہے یا سپای ویر ، مال ویر یا کوی ٹروجن یا کوٰئی وایرس۔ دوسرا اہم آپ کا پی سی ہے ۔ کچھ اینٹی وایرس اچھے ہیں لیکن کمزور پی سی پر چلنے سے انکار کر دیتے ہیں اگر آپ کے پاس اچھا پی سی ہے تو نارٹن...
Top