نتائج تلاش

  1. اظفر

    اردو لائبریری معاون

    میرے کھاتے میں منفی 30 نمبر "جمع" ہوے ہیں ۔ کمنٹس میں لکھا ہے "سپیمنگ" اور اس کو کھولوں تو یہ والا لنک کھل جاتا ہے۔ میں نے اس میں کون سا کام کیا جو سپیمنگ کے زمرے میں آتا ہے ؟ کسی کو علم ہے تو براے مہربانی مجھے بھی بتاے۔
  2. اظفر

    اردو لائبریری معاون

    او سی آر بنانے کا کون سوچ رہا ہے ؟ اردو میں اس بنانا کافی مشکل علم ہو گا
  3. اظفر

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    سولر انرجی سورج کی روشنی کا استعمال ہے ۔ شعاوں کو استعمال کرتے ہوے فوٹو سیلز کی مدد سے بجلی بناٰئی جاتی ہے۔ اس کی اندرونی بناوٹ پر لمبی بات کرنے کا کوئی فایدہ نہیں، کام کی بات یہ ہے جیسے حالات اس وقت پاکستان کے ہیں ان میں سولر انرجی کا استعمال کرنا چاہیے یا نہیں ، اور اس کی قیمت ، اور لایف وغیرہ...
  4. اظفر

    دو لین کارڈ ز کے درمیان نیٹ ورکنگ مگر ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    ھاھاا جناب میں کراچی میں ہوں آجکل ۔ یہاں‌کیبل نیٹ زیادہ لوگ یوز کرتے ہیں ۔ اس میں ڈیٹا لمٹ نہیں ہے مطلب بینڈ وڈتھ ان لمٹڈ ہے ۔ یہاں میک ایڈریس بدل کر لوگ ایک کنکشن پر چار چار پی سی چلا لیتے ہیں
  5. اظفر

    web cam drivers required

    بھائی وہ دو تین سافٹ ویر ہیں ایک جیسے ۔ میں خود آج ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر کے چیک کروں‌گا پھر آپ کو بتاوں‌گا
  6. اظفر

    َنیٹ ورکنگ پروبلم؟

    کوشش کر لیں جہاں تک میرے علم میں ہے فولڈر لاک لوکل پی سی کیلیے لاک کرتا ہے فایل کو ، نیٹ ورک کیلے نہیں
  7. اظفر

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    لیزر پرنٹر میں لیزر لایٹ ہوتی ہے ۔ وہ جب سٹارٹ کرتے ہیں تو چند لمحوں کیلیے زیادہ کرنٹ‌لیتا ھے ۔ لیکن وہ عارضی ہوتا ھے ۔ آپ دھیان دیں تو علم ہو گا کہ وہ ایک جھٹکا ہوتا ھے صرف اس کے بعد دوبارہ نارمل ہو جاتا ہے ۔
  8. اظفر

    َنیٹ ورکنگ پروبلم؟

    جناب یہ کام ڈومین والے سسٹم کے بغیر مشکل ہے ۔ آپ اپنا نیٹ ورک ڈومین پر کریں اس میں یہ تمام آپشن ہوتے ہیں
  9. اظفر

    web cam drivers required

    یار کچھ سافٹ ویر ویسے ہیں جو انسٹال کریں تو تمام ہارڈ ویر کی لسٹ دے دیتے ہیں ان میں سے کوی سافٹ ویر انسٹال کریں ، کیم کا ماڈل دیکھیں اور گوگل کی ایسی تیسی کر دیں ڈراییور مل جاے گا یہ چاینہ والے کیم پر اکثر ماڈل نہیں لکھا ہوتا نہ ہی اس کی کوی کمپنی ہوتی ہے۔ عام طور پر یہ کسی دوسری کمپنی کے...
  10. اظفر

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    السلام علیکم لیزر hp 1010 پرنٹر اگر سٹینڈ بائی ہو تو 5 واٹ اور اگر پرنٹ کر رہا ہو تب 15 واٹ تک بجلی لیتا ھے۔
  11. اظفر

    اینٹی وائرس چاہیے

    السلام علیکم ٹڑوجن ، سپای ویر ، ایڈ ویر ، وایرس اور انٹر نیٹ سیکورٹی کیلیے یہ سافٹ ویر ڈاون لوڈ کریں ۔ یہ نارٹن انٹرنیٹ سیکورٹی رجسٹرڈ ہے ، جو کہ ان تمام چیزوں‌کا حل آسانی سے کر سکتا ہے ۔ یاد رہے نارٹن کی انسٹالیشن اگر فیل ہو جاے کسی بھی وجہ سے دوبارہ انسٹال نہیں‌ہوتا ۔ اسلیے کیبل نیٹ والے...
  12. اظفر

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    اوکے ۔ ابھی تو نہیں کل لکھون‌گا اس بارے میں ۔ میں کچھ عرصہ قبل اس بارے میں کافی معلومات لے چکا ہوں‌۔ کل یونی ورسٹی سے آنے کے بعد ان شاءاللہ لکھون‌گا
  13. اظفر

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    اب آتے ہیں گھر کے لوڈ کی طرف ۔ یعنی کسی کو گھر میں یو پی ایس لگانا ہے تو وہ اندازہ لگا سکے کیا چیز کتنے واٹ کی ہوتی ہے ، میں عام استعمال ہونے والی چیزوں کی فہرست لکھ رہا ہوں استری 700 سے 1000 واٹ چھت والا پنکھا 70 سے 130 واٹ ٹی وی 21 انچ 150 واٹ کمپیوٹر بمع 17 انچ مانیٹر 150 سے 200...
  14. اظفر

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    السلام علیکم حسب وعدہ میں یو پی ایس کی تکنیکی تفصیل کے ساتھ حاضر ہوں۔ انورٹر کا ایک بھائی اوپر بتا چکے ہیں اسلیے اس کی تفصیل نہیں لکھ رہا۔ یو پی ایس کی مکمل فارم دیکھیں تو وہ ہے uninterrruptible power supply یعنی یہ ایسی پاور سپلائی ہے جو کسی بھی مطلوبہ جگہ پر برقی نظام کو متاثر نہیں ہونے...
  15. اظفر

    جادوئی مربع

    جو روڈ کوئینز ہوٹل سے عمر پارک کی طرف جاتی ہے اسی روڈ پر عمر پارک سے تھوڑا آگے آجائیں‌تو آفیسرز کالونی آجاے گا ۔
  16. اظفر

    جادوئی مربع

    یار کامرس کالج کی طرف ہے۔ آفیسرز کالونی کے بالکل ساتھ ہی
  17. اظفر

    میرا بھی ایک سوال ہے

    سافٹ ویر اینی میشن شاپ اس ربط سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے یہ ایک ماہ کا ٹرایل ورژن ہوگا۔ اگر آپ کو کہیں سے پینٹ شاپ مکمل مل جاے تو اس کے اندر اینی میشن شاپ ہوتا ہے جو کہ ٹرایل نہیں بلکہ فل ورژن ہو گا ۔
  18. اظفر

    جادوئی مربع

    جہانزیب بھائی سرگودھا میں پل 47 کے پاس ایک مسجد ھے ۔ اس کو پیروں والی مسجد کہتے ہیں ، اس کے ساتھ ہی اُس کا گھر ھے اس کا نام پیر ساجد شاہ ہے
  19. اظفر

    دو لین کارڈ ز کے درمیان نیٹ ورکنگ مگر ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    ویلکم جناب اس کی سمجھ نہ آے تو مجھ سے بنا جھجک کہہ سکتے ہیں
Top