پاکستان میں سب کچھ بننا تو شروع ہو۔ یہاں تو بس امپورٹ ہوتی ہیں چیزیں۔ انڈیا گاڑیاں، ٹیبلٹ کمپیوٹر وغیرہ خود بناتا ہے جبکہ پاکستان میں یہ چیزیں آئندہ کئی سالوں میں بھی بنتی نظر نہیں آرہیں۔
یو ٹیوب پر ping نہیں ہورہی۔
ping request could not find host youtube.com لکھا آرہا ہے۔
فیس بک پر ٹرائی کیا تو ہوگئی ping اور IP سے سائٹ بھی ایکسس ہوگئی۔
پی ٹی سی ایل میں یہ ایک خامی ہے کہ یہ اپنی مرضی سے چارچز بڑھا دیتے ہیں پیکج تبدیل کردیتے ہیں۔
مثال کے طور پر اگر ایک شخص 1200 تک کا سوچ کر کوئی پیکج لیتا ہے۔ تو کچھ ماہ بعد وہ خود 1500 کا ہوجاتا ہے تو یہ ٹھیک نہیں۔ اور بعد میں ان کی سروس کو ختم کرانا بھی ایک مشکل مرحلہ۔