یہاں برائی یہ ہے کہ ہمارے سیاست دان سیاست میں صرف سیاست کرنے آتے ہیں۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ وہ سیاست بجائے دوسرے ممالک کے ساتھ کرکے اپنا مطلب نکالنے کے اپنے ہی ملک اور عوام کے ساتھ کرتے ہیں۔ ملک کا پیسہ لوٹتے ہیں اور عوام کی زندگی کو مزید اجیرن کردیتے ہیں۔
اپنے عہدے کے لحاظ سے یہ سب نا اہل ہوتے...