یہاں کراچی میں تو آئی 3 کو بھی ابھی بڑا سسٹم تصور کیا جاتا ہے۔
ایک بڑی تعداد ڈوئل کور استعمال کرتی ہے وہ بھی پروفیشنل سطح پر۔
اور ایسے لوگ بھی کم نہیں جو ابھی تک پی فور استعمال کرتے ہیں۔
ایسے لوگوں کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے۔ ایسا کہ ان کو دیکھ کر آئندہ کوئی ایسے گھناؤنے کام کا سوچے تک نہیں۔
بھوکے کتوں سے نچوانا چاہیے انہیں ایسے کہ مرنے بھی نہ پائیں اور اذیب میں رہیں۔