لیکن آپ نے ہمیں خوش آمدید نہ کہ کر شکریہ کا یہ موقع ہمیں تو عنایت نا کیا اب جب کے آپ کی لڑی آپ نے خود ہی زندہ کردی جب کے مرنے والے تو واپس نہیں آتے لیکن دنیاوی چیزیں مرتی تو نہیں لیکن پھر بھی آُپ نے مار کر زندہ کرلی تو آپ کے زندہ کرنے سے یہ لڑی پھر سے ایک بار محفل کے ٹاپ مرسلوں میں مٹرگشت کرنے...