مفید ٹوٹکے
1۔ مچھر مارنے کا آسان طریقہ: چینی اور لال مرچ کا مکسچر بنا کرمچھر کو دیں۔ جیسے ہی مچھر یہ مکسچر کھائے گا اس کو پانی کی طلب ہو گی۔ جب وہ پانی کی تلاش میں نکلے، آپ بھی اس کے پیچھے ہولیں۔ جیسے ہی وہ واٹر ٹینک کے پاس جائے اسے دھکا دے دیں۔ جب وہ پانی میں گر کر گیلا ہو جائے گا تب خود کو...