کیا کوئی بھی آج میچ نہیں دیکھ رہا ؟
ویسے میں بھی ابھی جمعہ سے فارغ ہوکر آیا ہوں ۔۔۔
آج پاکستان کا سری لنکا سے میچ ہے
اب تک پاکستان کی اچھی پوزیشن ہے کامران اکمل کے شاندار 82 اور عمر اکمل کے شاندار 67 رنز مصباح 62 پہ ناٹ آؤٹ
43۔2 اوورز میں پاکستان کے 250 رنز
محفل پہ میں نے اتنے لطیفے نہیں پڑھے اگر پہلے سے پوسٹ شدہ تو براہ کرم برادشت کیجیے گا -
ٹائی ٹینک کے ساتھ میمن بھی ڈوب رہا تھا اور ہنس بھی رہا تھا۔
دوست: اوئے ہنس کیوں رہا ہے ؟
میمن : شکر ہے میں نے واپسی کی ٹکٹ نہیں خریدی
Google Internet Stats resource brings together the latest industry facts and insights. These have been collected from a number of third party sources covering a range of topics from macroscopic economic and media trends to how consumer behaviour and technology are changing over time.
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں حکام مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کے لیے بہتر جگہ کی فراہمی کے عوض رقم وصول کرنے کے واقعات کی روک تھام کی کوشش کر رہے ہیں۔
ماہ رمضان میں جب زائرین کا مسجد میں بہت زیادہ ہجوم ہوتا ہے اور اس دوران نماز کے لیے بہتر جگہ فراہم کرنے کا تین سو امریکی ڈالر تک وصول...
آرجنٹینا کے بیس سالہ کھلاڑی خوان مارتین دیل پوترو نے راجر فیڈرر کو پانچ سیٹ کے فائنل میں ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا ہے۔
دیل پوترو نے سویٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو ہرایا کر جو کہ نہ صرف دفاعی چیمئن تھے بلکہ پچھلے پانچ سال یہ ٹائٹل جیتے آرہے ہیں۔ دیل پوترو صرف اسیے دوسرے کھلاڑی ہیں جس نے فیڈرر کو...