نتائج تلاش

  1. محمد شکیل عطاری

    ذہانت آزمائیے 3

    جی ہاں یہ تو بزرگوں سے سنا گیا ہے کہ ان کے جسموں پر ناخنوں جیسا لباس تھا جس سے ستر ڈھک جاتا تھا مگر جنت سے نکلنے پر وہ لباس اتار دیا گیا
  2. محمد شکیل عطاری

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    زمین ساکن ہونے کے متعلق فتاویٰ رضویہ میں دو رسائل اور ایک کتاب شامل ہیں۔ کتاب کا نام فوزِ مبین در ردِ حرکتِ زمین ہے جس میں اس موضوع پر سائنسی انداز میں سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ نیز نیوٹن، اآئن سٹائن، گیلیلیو اور ارشمیدس کے قوانین اور نظریات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ فتاویٰ رضویہ ڈائونلوڈ...
  3. محمد شکیل عطاری

    تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن

    اسلام صاحب ! معذرت کے ساتھ، اآپ کی کچھ پوسٹوں سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ اآپ کا یا تو کسی بھی مذہب سے تعلق نہین ہے اور یا پھر یہ کہ اآپ اپنے مذہب کو چھپاتے ہیں۔ قادیانی ہونے کا بھی شک پڑتا ہے ۔ ناراض بھی نہ ہوں، اور براہَ کرم واضح کر دیں کہ اآپ کس مذہب سے تعلق رکھتے ہیں؟ تا کہ اس لحاظ سے اپ سے بات...
  4. محمد شکیل عطاری

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جو علم فلکیات کے لحاظ سے اآج ہم جانتے ہیں مگر ماضی میں ان کا علم نہیں تھا یا پھر وہ اس طرح نہیں جانی جاتی تھیں کہ جس طرح اآج ہم پہچانتے ہیں۔ اسی طرح اآج ہماری تحقیق صرف ایک ہی گلیکسی تک ہے اور ہم صرف ایک ہی زمین کو پہچانتے ہیں۔ مگر ممکن ہے کہ کل مستقبل میں کوئی نئی...
  5. محمد شکیل عطاری

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    سبع سموت و من الارض مثلھن (سورۃ الطلاق) کے بارے میں کیا کہا جائے گا؟ نوح علیہ السلام کی کشتی کے متعلق پہلی مرتبہ سنا ہے یہ بات بھی درست ہے کہ انبیا علیہم السللام کی تعداد متعین نہیں ہے۔ و اللہ اعلم
  6. محمد شکیل عطاری

    ذہانت آزمائیے 3

    اسی قسم کا ایک سوال میرے بچپن میں میرے نانا جان نے بھی کیا تھا جو اس طرح ہے: ایک مکڑی 100 من لکڑی پر بیٹھی ہے اور روزانہ ایک رتی کھاتی ہے۔ بتائیے وہ کتنے دنوں میں ۱۰۰ من لکڑی کو ختم کرے گی؟
  7. محمد شکیل عطاری

    ذہانت آزمائیے 3

    جی میں تو بالکل متفق ہوں اور جب یہ جواب دیا گیا تو وہاں میں نے متفق کا کمنٹ شامل کیا تھا
  8. محمد شکیل عطاری

    یقیناً منبعِ خوفِ خدا صدیقِ اکبر ہیں

    جی بہت بہتر ۔ ان شاء اللہ۔ مگر میں اس وقت پہلی پوسٹ کو مدون نہیں کر پا رہا۔
  9. محمد شکیل عطاری

    یقیناً منبعِ خوفِ خدا صدیقِ اکبر ہیں

    یقیناً منبعِ خوفِ خُدا صدیقِ اکبر ہیں حقیقی عاشِقِ خیرُ الوریٰ صِدِّیقِ اکبر ہیں بِلا شک پیکرِ صبر و رِضا صِدِّیقِ اکبر ہیں یقیناً مخزنِ صِدق و وفا صِدِّیقِ اکبر ہیں نِہایت مُتَّقی و پارسا صِدِّیقِ اکبر ہیں تَقی ہیں بلکہ شاہِ اَتْقِیا صِدِّیقِ اکبر ہیں جو یارِ غارِ مَحْبوبِ خُدا صِدِّیقِ...
  10. محمد شکیل عطاری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ن ز ا ب ر و ا د دو الفاظ کا مجموعہ
  11. محمد شکیل عطاری

    والدین کی لا پرواہی اور میرے آبائی شہر کا منظر

    واقعی اآج کل ڈرائیونگ میں کہاں احتیاط رہ گئی ہے؟
  12. محمد شکیل عطاری

    الفاظ کی تقطیع کر دیں

    اس لحاظ سے باندھو اس طرح بنے گا: باں۔۔۔دھو
  13. محمد شکیل عطاری

    ذہانت آزمائیے 3

    جی ہاں بات تو کچھ ایسی ہی ہے۔ آپ قریب پہنچ چکے ہیں لگتا ہے
  14. محمد شکیل عطاری

    ذہانت آزمائیے 3

    پار سے آئے دو ملنگ سبز ٹوپیاں نیلے رنگ ؟؟؟
  15. محمد شکیل عطاری

    ذہانت آزمائیے 3

    بالکل ٹھیک شمشاد بھائی
  16. محمد شکیل عطاری

    ذہانت آزمائیے 3

    واہ کیا بات ہے! ایک پہیلی وہ کون سی چیز ہے: گلا ہے پر سر نہیں بازو ہیں پر ہاتھ نہیں!
  17. محمد شکیل عطاری

    ذہانت آزمائیے 3

    جواب تو ٹھیک ہے پر تھوڑی سی وضاحت!
Top