نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    صلوت و سلام بر محمد و آل محمد و اصحاب محمد، صلی اللہ علٰی محمد۔
  2. S. H. Naqvi

    ایران کا پہلا خلائی سیارہ راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیج دیا گیا ہے

    پس پردہ تو ایران اس سے بھی زیادہ ترقی یافتہ ہے ;)
  3. S. H. Naqvi

    ٹرین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنے لائق

    بہت ہی خوب، واہ جی کیا کہنے ہیں۔ شکریہ وجی بہت اچھا لگا پڑھ اور دیکھ کر:applause::dancing:
  4. S. H. Naqvi

    شور، لہروں کی عادت ، خموشی، چٹان کی طاقت ۔

    خوب جی بہت خوب:) لیکن جی ہم نے بھی اس جملے پر کچھ کہنے کی جسارت کی تھی:battingeyelashes: اینی ہاو اللہ خوش رکھے جی۔۔۔۔۔!:applause:
  5. S. H. Naqvi

    English talk

    sir what was the translation of علی سیڑھی پر چڑھ کر بلی کو درخت پر بٹھا رہا ہو and especially define that what will stand for a act which done by someone else for someone, like i.e. دھوبی سے کپڑے دھلوانا، etc. :)
  6. S. H. Naqvi

    English talk

    That word is Teapot, am i right sir?
  7. S. H. Naqvi

    شور، لہروں کی عادت ، خموشی، چٹان کی طاقت ۔

    آپ نے خاموشی کے اتنے فوائد بتائے ہیں کہ بولنے کو دل تو نہیں کر رہا تھا مگر کیا کیا جائے رہا بھی نہیں گیا اگر آپ کو برا لگے تو معذرت:blushing: بعض اوقات خاموشی دو آدمیوں کے درمیان غلط فہمی بھی پیدا کر دیتی ہے خاص کر جو آپس میں بہت کلوز ہوں جیسا کہ قریبی دوست یا پھر میاں بیوی۔۔۔! اگر ان دونوں...
  8. S. H. Naqvi

    رات کو سستا فون بند کریں: پنجاب

    بات آپ کی بھی ٹھیک ہےمگر کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں کہ جو اچھی نظر آتی بھی ہیں‌تو ان کےثمرات برے ہی ہوتےہیں۔ یہی رات کو دیر تک بات کرنے کو ہی لیجیے اور خور فیصلہ کریں کہ اس میں کون سا اچھا پہلو ہے؟ ان لیٹ نائٹ پیکج کا فائدہ کس کو ہے؟؟؟ یہ لیٹ نائٹ اور پھر مارننگ بھی لیٹ کا چکر ہی تو سب خراب کر دیتا...
  9. S. H. Naqvi

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    ابن جمال بھائی ماشاءاللہ آپ نے بہت خوبصورت مگر کڑوی باتیں کی ہے۔ لیکن کیا کیا جائے آپ کا قصور بنتا ہی نہیں کیونکہ سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے اور اکثر اوقات مشکل سےہی ہضم ہوتا ہے۔:) اگر تمام مکاتب فکر ایک دوسرے کے خلاف لکھنا چھوڑ دیں اور سب مل کر معاشرےکو سدھارنے اور عمومی برائیوں کو ختم کرنے کی...
  10. S. H. Naqvi

    مبارکباد ایم اے راجا بھائی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو جناب:birthday:
  11. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    جی بجا فرمایا آپ نے نبیل بھائی، چنانچہ بحث کو سمیٹتےہوئے اب جاتے ہیں کچھ ہلکے پھلکے نتائج کی طرف جو کہ اب تک بحث سے سامنے آئے ہیں۔۔۔۔۔! 1۔ متعہ قطعی حرام ہے اور شروع اسلام میں اس کی اجازت ایسے ہی تھی جیسا کہ مردار کی ہو۔۔ بعد میں یہ تاقیامت حرام کر دیا گیا۔ 2۔ قرآن سے متعہ کو ثابت نہیں کیا...
  12. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    پھررررررر وہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!:eek: کچھ تو شرم میرے محترم۔۔۔۔۔۔۔۔!
  13. S. H. Naqvi

    سی ٹی اور ایم آر آئی سکین تعارف وکردار

    اب آتے ہیں سی ٹی سکین کی طرف، اس سلسلے میں ابتدا سے شروع کرتا ہوں۔ ابتدائی تعارف: کمپیوٹرائزڈ ٹومو گرافی، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے،ٹومو گرافی دو یونانی الفاظ سے مل کر بنا ہے، ٹوموس مطلب سیکشن، سلائس یا حصہ اور گرافیا مطلب بیان کرنا۔ آسان الفاظ میں‌ کمپیوٹرائزڈ ٹومو گرافی سے مراد ایسا علم جس میں...
  14. S. H. Naqvi

    ابو لولو فیروز مجوسی

    پتا نہیں کیا بات ہے میں اپنے لنک پر کلک کرتا ہوں تو آسانی سے نیا پیج کھل جاتا ہے اورویڈیو چل پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: شاید کوئی مسلئہ ہو گیا ہو لوڈ کرنے کہ بعد اس کا مکمل کوڈ یہ آتا ہے اگر ایڈمن آپ ٹھیک کر سکیں:) HTML for Websites <embed width="440" height="420"...
  15. S. H. Naqvi

    ابو لولو فیروز مجوسی

    بہت اچھی شیئرنگ ہےشوکت بھائی، اسی سلسلےمیں‌ میرے پاس ایک ویڈیو پڑی ہوئی ہے کہ جس کو دیکھ کر روح کانپ اٹھتی ہے۔ پناہ رب العا لمین۔۔۔۔۔!:mad: ابو لولو مجوسی لعنتہ اللہ علیہ کا مزار اور اس کے پجاری۔۔۔۔۔! View My Video"]View My Video[/URL]
  16. S. H. Naqvi

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ماشاءاللہ آپ مشہور "مرثیہ خواں" میر انیس صاحب کےہم نام بھی ہیں لیکین معذرت چاہتا ہوں مسٹر انیس کہ اس وقت میں آپ کی ہرزہ سرائی کا خاطر خواہ جواب نہیں دے سکوں گا۔ براہ مہربانی اس وقت جو چل رہا ہے اسے چلنے دیں اور اس موضوع سے منحرف نہ ہوں۔ حالانکہ کے میں چاہوں تو آپ کے ہر ہر لفظ کا جواب دے سکتا ہوں...
  17. S. H. Naqvi

    عجائب گھر اردو محفل

    ہم کسی سےکم نہیں
  18. S. H. Naqvi

    عجائب گھر اردو محفل

    مے خوار بلی
  19. S. H. Naqvi

    عجائب گھر اردو محفل

    جھولے کی سیر
Top