انیس صاحب آپ خواہ مخواہ بحث کو غلط رخ پر لے کر جا رہے ہیں براہ مہربانی اپنی توجہ موجودہ موضوع پرہی رکھیں جہاں تک مہوش صاحبہ کے اکیلا ہونے کی بات کی تو ہم نے کوئی پابندی تو نہیں لگائی کہ کوئی دوسرا ان کے ساتھ نہ آئے؟؟ جو بھی آنا چاہے بلا روک ٹوک آئے مگر ایک گزارش کہ صرف مو ضوع پر ہی بحث کی جائے...