محترمہ آپ کے حواس آپ کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں، آپ قریب الشکست ہو کر ہاتھ پیر چھوڑ چکی ہیں اسے لیے اونگی بونگی مار رہی ہیں، ہو سکتا ہےمیرے یہ الفاظ آپ کو برے لگیں مگر کیا کروں قرینہ ادب مجھے اس سے زیادہ سخت الفاظ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ اور اگر آپ ٹھنڈے دل سے غور کریں گی تو آپ کو میری بات...