نتائج تلاش

  1. asakpke

    اردو فنڈ

    قابل قدر پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے خود ہی کام کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ میرے بلاگ پر آ کر کام کے بارے میں تبصرہ کریں۔ سب کے سامنے کام ہو گا تو باقی لوگوں کو بھی رغبت ہو گی اور لوگ کام سیکھ بھی سکیں گے۔ وقت کم ہے میں نومبر 2010 کی 7 تاریخ کو حج کے لیے جا رہا ہوں اور واپسی 28 کو ہو گی، انشااللہ-...
  2. asakpke

    لینکس کے ورژن کے بارے میں

    میرا مشورہ ہے کہ زورن او ایس انسٹال کیا جائے، یہ اوبنٹو بیسڈ لینکس او ایس ہے، مگر استعمال کرنے میں اوبنٹو سے بہتر ہے۔ خاص طور پر ونڈوز کے عادی لوگوں کے لیے زبردست ہے۔ پلے اون لینکس پروگرام سے آپ ونڈوز کے کچھ پروگرام چلا سکتے ہیں مثلا انٹرنٹ ایکس پلورر۔ اس کا انٹرفیس ونڈوز 7 کے ساتھ ملتا جلتا ہے...
  3. asakpke

    اردو فنڈ

    آپ کی آفر کا بہت بہت شکریہ میری خواہش ہے کہ یہ کام اردو محفل کرے، میں خود کو فنڈ دینے یا جمع کرنے کی حد تک محدود رکھنا چاہتا ہوں، ورنہ یہ کام 'ون مین شو' ہو جائے گا۔ بندہ ختم، کام ختم :grin: اردو محفل کی توجہ کا انتظار ہے۔ مزید پیش رفت تب ہی ہو سکتی ہے :rolleyes:
  4. asakpke

    اردو فنڈ

    جو بندے فی سبیل اللہ یا مفت کام کر رہے ہیں، وہ عظیم کام کر رہے ہیں۔ وقت کی کمی کے باعث بہت سے کام بروقت پورے نہیں ہوتے یا ادھورے رہ جاتے ہیں۔ یہ کوشش اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہے۔ کیا اس سلسلے میں کچھ پیش رفت ہو سکتی ہے یا خاموشی ہی بہتر ہے۔
  5. asakpke

    اردو فنڈ

    نوٹ () میں سوالات ہیں اور ان کے نیچے جوابات ہیں۔ (منصوبہ غیر مکمل اور دھندلا ہے) منصوبہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر اردو کمیونٹی سے فنڈ لیے جائیں یا عوام میں آس پاس صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست کی جائے۔ (رقم کی ترسیل اور اس لا لیکھا جوکھا کون رکھے گا) سب سے پہلے فنڈ کے لیے میں خود کو پیش کرونگا،...
  6. asakpke

    اردو فنڈ

    مفت کام ہو رہا ہے، پر آہستہ۔ مفت کام کرنا آسان بھی نہیں‌ہے۔ فنڈ کے ساتھ تو کام ضرور ہو گا، بلکہ جلدی ہو گا۔ سعود بھائی، آپ کو جواب کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔
  7. asakpke

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    ابن سعید بھائی، اس کام کے لیے اس ربط پر نیا موضوع شروع کیا ہے۔ فاتح بھائی آپ کو معذرت کرنے کی ضرورت نہیں، میں نے برا نہیں منایا بلکہ آپ کی تجویز 'وال پیپر، ڈیسک ٹاپ ، مہمیز' پسند آئی :)۔
  8. asakpke

    اردو فنڈ

    یہ بات اردو محفل کے اس ربط سے شروع ہوئی۔ تجویز ہے کہ ہم اردو کے لیے فنڈ جمع کریں اور کچھ لوگ کام پر رکھیں‌ جو 8 یا 10 گھنٹے وقت دیں اور اردو کے مختلف پراجیکٹس پر کام کریں۔ جو لوگ زیادہ وقت نہیں‌ دے سکتے وہ فنڈ دے کر کچھ کام آ سکیں۔ میری اردو محفل سے درخواست ہے کہ اس پر غور کریں۔ پروجیکٹ تو بہت...
  9. asakpke

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    بھائی، معذرت چاہتا ہوں‌کہ کام کی مصروفیت اور دیگر وجوہات سے کام بروقت شروع نہ کر سکا۔ جب شروع کیا تو بتا دیا اور جلد نہیں‌کر سکتا تھا حقیقت لکھ دی۔ جو تھوڑا بہت کام کر سکتا ہوں‌ اس سے آپ فائدہ نہ اٹھائیں تو آپ کی مرضی۔ ہر بندہ آپ کی طرح‌ کام نہیں‌کر سکتا۔ پروجیکٹ لیڈر کا کام سب کو ساتھ لے کر...
  10. asakpke

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    چلیں، کام کی رفتار تو آپ کو پتہ چل گئی، پھر بھی کسی کام آ سکوں تو مجھے خوشی ہو گی۔ اور آپ سے درخواست ہے کہ اگر کسی کے حوالے کام کریں تو اسکو بتائے بغیر خود یا کسی دوسرے کو وہ کام مت دیں۔
  11. asakpke

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    کام شروع کر دیا ہے مگر جلد ختم کرنے کا وعدہ نہیں کر سکتا
  12. asakpke

    ڈرامہ من چلے کا سودا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اشفاق احمد

    بہت اچھا ڈرامہ ہے، اسی لیےمن چلے کا سودا بلاگ پوسٹ لکھی۔
  13. asakpke

    اردو سلیکس اور مستقبل کا لائحہ عمل

    کیا یہ بہتر نہیں ہو گا کہ ہم اوبنٹو کا لانچ پیڈ پر ترجمہ کریں؟
  14. asakpke

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    مکی بھائی آپ سے درخواست ہے کہ کچھ وقت نکال کر اپنے کام کرنے کا طریقہ کار بھی بتائیں تا کہ باقی لوگ بھی آپ کے ساتھ شامل ہو سکیں یا مستقبل میں اردو یا لینکس کے لیے کچھ کام کر سکیں۔
  15. asakpke

    اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز

    میرے خیال میں اس کو عام لوگوں کے لیے تیار کرنا چاہیے یعنی اس میں ٹیکنیکل پروگرام نہیں ہونے چاہیے یا بہت کم مثلا گرافک، پارٹیشن وغیرہ کے پروگرام نہ ہو تو بہتر ہے، اس طرح ڈسٹرو کا وزن بھی کم رہے گا۔ پروگرامز کی تعداد کم ہی رکھیں تا کہ لوگ آسانی سے اتار سکیں۔ اس میں اوبنٹو کے پروگرامزیا ان سے ملتے...
  16. asakpke

    کیا اسلام اور سائنس میں تضاد ہے

    کیا کمال کی تحریر ہے! شکریہ
  17. asakpke

    واپسی 2010

    اللہ کرے کہ آپ کا آنا اور جانا خیریت سے ہو۔ یہ کیا؟ پڑھ کر برا لگا۔ جہاد، جہادی یا جہادیوں کو مت برا کہیں، یہ تو اسلام کی نشانیاں ہے، جو برے لوگ ہیں (عوام میں خودکش حمکہ آور وغیرہ) ان کو ہی برا کہیں۔ امید ہے کہ آپ نے ایسا جان بوج کر نہیں لکھا مگر الفاظ کا ظاہری مطلب تو برا ہی بن رہا ہے۔
  18. asakpke

    بھائیو، بہنو اور بزرگوں!!!

    لینکس ترجموں پر کام کرنے کی ضرورت ہے اوبنٹو ووبی
  19. asakpke

    Url بلاک کرنا

    وعلیکم اسلام، معافی چاہتا ہوں بھائی، اب چیک کریں۔ 
  20. asakpke

    ابنٹو کی ونڈوز کے اندر تنصیب ورچوئل سی ڈی سے ممکن ہے؟

    اس موضوع پر نظر ڈال لیں۔
Top