سعد صاحب، مدد کرنے کا شکریہ۔ یہ آپ نے اچھا کام کیا ہے، البتہ یہ کام پہلے ہی اوپر بیان کردہ پروگرام میں آسانی سے ہو سکتا ہے۔
فائل بن جانے کے بعد سب سے اہم کام فائل پر نظر سانی ہے، جو کہ اصل کام ہے۔ کیونکہ پروگرام سے 100 فیصد درست فائل نہیں بنتی۔ فی الحال میں بھی tune فائل پر نظر سانی کا کام...