نتائج تلاش

  1. asakpke

    لینکس گیمنگ لائیو ڈیسٹرو

    میں معافی چاہتا ہوں، اگر یہ اسے لگ رہی ہے۔ میں نے مفید معلومات دینے کی کوشش کی ہے۔ تبدیلی 1 پہلی پوسٹ میں کچھ تبدیلی کی ہے۔ آپ رہنمائی کریں تو بہتر لکھنے کی کوشش ہو گی۔
  2. asakpke

    لینکس گیمنگ لائیو ڈیسٹرو

    اگر آپ کمپیٹور گیمز کے شوقین ہیں تو لینکس گیمنگ لائیو ڈیسٹرو کو ضرور استعمال کریں۔ تفصیلات کے لیے اس لینک پر آئیں۔ تبدیلی 1۔ اس ڈسٹرو میں نا صرف اکیلے کھیلنے کی آپشنز ہیں بلکہ لین اور انٹرنٹ گیمز کہ بھی سہولت موجود ہے۔ اس ڈسٹرو میں مندجہ ذیل گیمز ہیں ArmagetronAd Astromenace Blobby Volley...
  3. asakpke

    لینکس ڈسٹرو ایکس پی یو ڈی

    ابھی ایکس پی یو ڈی ٹیسٹنگ فیز میں ہے، امید ہے مزید بہتر ہو گا۔
  4. asakpke

    لینکس ڈسٹرو ایکس پی یو ڈی

    لینکس ڈسٹرو ایکس پی یو ڈی ایک سادہ سی ڈسٹرو ہے. انسٹال کرنے کیلیے آپ کو صرف 64 ایم بی ہارڈ ڈیسک اور 256 ایم بی ریم کی ضرورت ہے. تفصیلات اس لینک پر
  5. asakpke

    کونسی لینکس ڈسٹرو؟

    شروع ریڈ ہیٹ 2۔7 سے ہوا، غالباً 2001 یا 2002 میں، تھوڑے عرصے کے لیے، وہ بھی پارٹیشن اڑانے کے نقصان پر۔ پھر اوبنٹو 04۔7 یا 10۔7 اور اسکے مختلف ذائقے، زورین او ایس 1، 2، ویکٹر لینکس، پیپی لینکس، ایکس پی یو ڈی، اردو اوبنٹو، اردو سلیکس، لینکس مینٹ اور تجربات جاری ہیں۔ زیادہ تر استعمال میں زورین...
  6. asakpke

    تعارف عامر شھزاد، کمپیوٹر دوستی اور یہاں

    آپ سب خواتین و حضرات کا بہت بہت شکریہ، مزید تعارف کیلے میری بلاگز پر تشریف لائیں، شکریہ
  7. asakpke

    تعارف عامر شھزاد، کمپیوٹر دوستی اور یہاں

    میرا نام عامر شھزاد ہے۔کمپیوٹر کے ساتھ دوستی ہے۔ بہت خوش ہوں کہ اب ویب پر اردو کا بہت کام ہو رہا ہے۔ اگر آپ کو میری اردو میں خامیاں ملیں تو نظرانداز کردیں۔
  8. asakpke

    لینکس انسٹالیشن سینٹر

    توجہ کرنے کا بہت بہت شکریہ، دیسے تعارف کا زمرہ کہاں ہے؟ مرکزی صفے پر تلاش کے باوجود نہیں ملا
  9. asakpke

    لینکس انسٹالیشن سینٹر

    بھائی، اس کام کو عارضی طور پر بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور یہ سنٹر عام لوگوں کیلے ہیں، جو لینکس انسٹال نہیں کر سکتے۔ میں نے اس پر کچھ کام شروع کیا ہے اور میں اس کا لینک دینا چاہتا تھا مگر جب تک میں پانچ پوسٹیں نہیں کر لیتا، لینک نہیں دے سکتا۔ اسلیے آپ میری پروفائیل پر موجود ویب سٹائیٹ پر چیک کریں۔...
  10. asakpke

    لینکس انسٹالیشن سینٹر

    میں لینکس کے گروز کو دعوت دیتا ہوں کہ لینکس کے انسٹالیشن سینٹر بنائے جائیں تا کہ آپ کے پاس رہنے والے لینکس سے مستفید ہو لکیں۔
Top