ہمیں گوگل ترجمہ اردو کے لیے گوگل ہی کے طریقے پر چلنا چائے، مثلا شروع میں گوگل نے ذخیرہ عبارات کو حاصل کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی دستاویزات استعمال کیں۔ یہ دستاویزات عام طور پر چھے ذبانوں (عربی، چائنیز، انگریزی، فرنچ، رشئن، سپینش) میں دستیاب تھیں۔ ان زبانوں کی دستیابی بطور اقوام متحدہ کی ذبان ہی...