حماس، حرکة المقاومة الاسلامیة، کامخفف ہے15دسمبر1987ء کو حماس کے قیام کا باقاعدہ اعلان کیا گیا،شیخ احمد یاسین (شہید) اس کے بانی چیئرمین بنے ،شیخ احمد یاسین شہید کی قیادرت میں حماس نے سرد خانے میں پڑے ہوئے مسئلہ فلسطین کو ایک بار پھر دنیا کاحل طلب مسئلہ بنایا‘ عالمی امن کے پہرے داروں اور انسانی...