نتائج تلاش

  1. غازی عثمان

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    کچھ دیر قبل موصول ہونے والے ایک ایس ایم ایس کے مطابق جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے طالبعلم اور اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکن فرحان بٹ کو پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے مسلح دھشتگردوں نے میڈیکل کالج میں گھس کر فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔۔ انااللہ و انا الہ راجعون
  2. غازی عثمان

    جو شعاع قتل ہوئی شعلہ خورشید بنی

    اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے ناظم اور فائنل ائیر کے طالبعلم حافظ عبدالرحمان کو جناح ہاسپٹل کے ایمرجنسی وارڈ میں پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے مسلح غنڈوں نے حملہ کر کے شہید کردیا۔ حافظ عبدالرحمان کی نماز جنازہ سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان کی امامت میں رات 10 بجے بیت...
  3. غازی عثمان

    سانحہ لال مسجد اور متحدہ مجلس عمل

    متعدد احباب کا خیال ہے کہ دینی سیاسی جماعتیں لال مسجد سانحہ سے بچانے کے لئے کوئی اقدام نہیں کرسکیں اور بعض کے نزدیک وہ اس سانحہ میں برابر کی شریک ہیں ،، میں نے اس سوچ کی مخالفت ایک ڈورے پہ کی تھی اور اس سلسلے میں ایک الگ‌ ڈورے کھولنے کی بات بھی کی تھی مگر مصروفیت کی بناء پر اس سلسلے میں کچھ نہ...
  4. غازی عثمان

    مخدوم جاوید ھاشمی کی رہائی کا حکم

    سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر مخدوم جاوید ہاشمی کی بغاوت کے جرم میں سزا کو معطل کرتے ہوئے ان کو فوری طور پر ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ مخدوم جاوید ہاشمی کو تین سال دس ماہ قبل فوج پر تنقید کرنے کی پاداش میں مجموعی طور پر تئیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن کسی ایک جرم...
  5. غازی عثمان

    ایک مزاحیہ ویڈیو،، ایک مزاحیہ شخص کی طرف سے۔۔۔

    دیکھیں اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔۔
  6. غازی عثمان

    تیکنیکی مدد درکار ہے۔

    1) اچھا خاصہ جواب لکھ رہاتھا کہ لائٹ چلی گئی سب کام برباد ہوگیا ،، جب بھی جواب دینے بیٹھتا ہوں سوچتا ہوں کم سے کم وقت مکمل کرلوں اب کیا پتا کیا ہو جائے،، مجھے ایک ایسا سوفٹویئر درکار ہے جس میں اردو یونیکوڈ میں لکھی اور محفوظ کی جاسکے تاکہ ایسے مسائل سے چھٹکارہ ملے ، میں نے سنا ہے کہ احباب میں سے...
  7. غازی عثمان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

  8. غازی عثمان

    سیاسی مزاح

    احباب! محفل پر کئی ڈورے ایسے ہیں جہیں مستقل لکھا جارہا ہے، میرے ذہن میں یہ خیال آیا کہ میرے پسندیدہ موضوع سیاست پر بھی ایسا کوئی ڈورا ہونا چاہیے، تو میں نے اس ڈورے کو شروع کیا ہے، سیاسی طنزومزاح والے اپنے خطوط یہاں پوسٹ کریں اور اسے ایک مستقل ڈورا بنانے میں ہاتھ بٹائیں۔ میرے خیال میں یہ ڈورا...
  9. غازی عثمان

    آنسوؤں اور آہوں کی روداد سن

    موجودہ حالات کے حوالے سے ایک دلگداز نظم اراکین محفل کے نام۔ ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ آنسوؤں اور آہوں کی روداد سن رب کونین میری بھی فریاد سن آج میدان میں سب سے مظلوم ہوں حق پہ ہوتے ہوے حق سے محروم ہوں شام خوں رنگ ہوں صبح مغموم ہوں جس پہ چلتے ہیں خنجر وہ حلقوم ہوں آنسوؤں اور...
  10. غازی عثمان

    ایک اور شب خون

    ٕ
  11. غازی عثمان

    ایم کیو ایم بخلاف عمران خان

    اطلاعات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس ایک ریفرینس داخل کرایا ہے جس میں عمران خان کو قومی مجلس شوریٰ کی نشست کے نا اہل قرار دینے کی درخواست کی گئ ہے،، ریفرینس کی تفصیلات اخبارات میں شائع ہو چکی ہیں‌۔۔ اس نئی صورت حال ‌آپ احباب کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟؟
  12. غازی عثمان

    اس دن آپ کہاں تھے؟

    علی الصباح ( خلاف معمول ) جاگ گیا تھا۔‌ نہا دھو کر تیار ہوا میرا پروگرام ائرپورٹ پر چیف جسٹس آف پاکستان کا استقبال کرنے کا تھا ( رات ہی دوستوں کے ساتھ پروگرام بنا تھا ) میری والدہ میرے خلاف معمول جاگ جانے کا مقصد جان گئی تھیں اس لئے میرے جوتے پہن نے کے ساتھ ہی سوال داغ دیا کہ کہاں جارہے ہو؟ میں...
  13. غازی عثمان

    امت کا بطل جلیل، حسن البناء

    حسن البنا مصر کے ممتاز مذہبی رہنما اور عظیم اسلامی تحریک اخوان المسلمون کے بانی تھے۔ وہ 1906ء میں مصر کی بستی محمودیہ کے ایک علم دوست اور دیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بچپن میں ہی قرآن حفظ کرلیا اور ابتدائی تعلیم اپنے گھر پر ہی حاصل کی۔ سولہ سال کی عمر میں وہ قاہرہ کے دارالعلوم میں...
  14. غازی عثمان

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    داغ، شیفتہ، میر، حسرت موہانی، نواب بہادر یار جنگ، جوہر برادران کے نام لیواؤں اور بانیان پاکستان کے وارث کہلانے والوں کا یہ جوہر نگاہوں‌سے پوشیدہ تھا ،، مجمع میں حد درجہ گرے ہوے سوال و جواب پر مبنی نعرے لگ رہے تھے جو کہ مکمل زنانہ آواز میں تھے ،، (یہ نعرے یہاں بیان نہیں کیے جاسکتے مگر کراچی...
  15. غازی عثمان

    یہ ہاتھ کس کا ہے ٹھاکر

    ’معطل‘ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی کی انکوئری کرنے والے ٹرائبیونل کے سربراہ کو سارے دن کی کارروائی کے بعد بھی اس سوال کا جواب نہ مل سکا کہ جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بالوں سے کس نے پکڑ ا اور ان کے کوٹ کے بٹن کیسے ٹوٹے؟ اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل افتخار احمد نے...
  16. غازی عثمان

    کوئی کرے تو لاٹھیاں‌ خود کریں تو چھٹیاں

    سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی معطلی کے خلاف پیر چھبیس مارچ کو حزب مخالف کا احتجاج ناکام بنانے کے لیے حکومت نے جہاں سختیاں کیں وہاں ستائیس مارچ کو صدر جنرل پرویز کے جلسے کو کامیاب بنانے کی خاطر خصوصی مہربانیاں کی ہیں۔ حکومت نے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کی جس کے تحت پانچ یا اس سے زائد افراد کہیں جمع...
  17. غازی عثمان

    جسٹس افتخار کے خلاف صدارتی ریفرینس

    برادران! جرنل مشرف کی جانب سےچیف جسٹس افتخار کے خلاف سپریم جوڈیشیل کونسل کو بھیجے جانے والے ریفرینس کی کاپی یونی کوڈ میں حاضر ہے ،، یاد رہے کہ اس ریفرینس کے مندرجات کو کسی بھی صورت نشر کرنا یا ان پر بات کرنے پر سپریم جوڈیشیل کونسل نے پابندی لگائی ہوئی ہے اس لیئے آج تک کسی پاکستانی ٹی وی چینل یا...
Top