السلام علیکم، میرا نام نعمان ہے میں کراچی میں رہتا ہوں۔ میرے بارے میں مزید جاننے کے لئیے میرا بلاگ دیکھیں۔
میں تو یہ سمجھ کر یہاں اس فورم پر آیا تھا کہ چلو کچھ سائنس کی باتیں پڑھیں گے۔ مگر یہاں بھی وہی بحث چھڑی ہے جس سے میں بہت دلبرداشتہ ہوں۔ اسلئیے سوچا کہ اپنے دل کی بات لکھ دوں۔ مقصد کسی کی...