السلام علیکم! میرے پاس قریباً پچھلے سال سے ارد فانٹس بھی تیار شدہ پڑے ہیں اور کی بورڈز (فونیٹک، مونوٹائپ، اور دیگر انپیج میں استعمال ہونے والے) بھی تیار ہیں۔ مسلہ وہی ایکس پی ونڈوز میں خودکار طریقہ سے ایکٹیویٹ کرنے کا ہے۔ بہر حال میں کسی حد تک اس مسئلہ میں بھی کامیاب ہو گیا ہوں۔ ونڈوز ایکس پی کی...