احسان لیک دود پشتو فونٹ

السلام علیکم
آج میں آپ دوستوں کیلئے ایک چھوٹا سا خوبصورت تحفہ لے آیا ہوں جوکہ ایک فونٹ ہے،
Title.jpg

یہ فونٹ میں نے کچھ عرصہ قبل نیٹ سے اتارا تھا فونٹ بہت خوبصورت تھا اور اسکی خطاطی سمپل نسخ ہے اسمیں اردو کے حروف بھی شامل ہے لیکن بدقسمتی سے اسمیں پشتو کے حروف شامل نہیں تھے جبکہ ایک ڈیزاینر او کمپوزر ہونے کے ناطے مجھے اس فونٹ میں پشتو کے حروف کی ضرورت تھی لہذا کچھ دوستوں کی رہنمائی سے میں نے اس فونٹ میں پشتو کے حروف شامل کرنے شروع کیئے جو کہ اللہ کے فضل و کرم سے اب مکمل ہوچکا ہے اور احباب کے خدمت میں حاضر ہے آپ یہاں سے فونٹ ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں اور اپنے دعاوں میں یاد رکیئے گا۔
والسلام
 

جیہ

لائبریرین
بہت شکریہ احسان صاحب! ڈیر خائستہ فونٹ دے۔ یقینا چی د نور پختنو رونڑو خویندو بہ ہم خوخ شی۔ تاسو کولے شئ چی دا فانٹ دلتہ ہم متعارف کڑئ۔
 

arifkarim

معطل
بہت خوب۔ ایک نئے ڈیزائنر و کمپوزر کا محفل پر اضافہ قابل فخر ہے۔ اپنا مزید تعارف بھی کر وائیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
احسانہ رورہ سنگہ یے۔ ستا زائے لہ درغلے ووم خو پہ زائے موجود نہ وے۔
(احسان بھائی کیسے ہیں۔ آپ کے پاس آیا تھا لیکن آپ موجود نہ تھے۔ )
 
ستاسو د ٹولو ورونو ڈیرہ ڈیرہ مننہ چی زما حوصلہ مو زیاتہ کڑہ
(آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ کہ میرا حوصلہ بڑھایا)
 
معذرت چاہتا ہوں بہن یقینا آپکا ذکر ہی ہم بھول گئے - تو لیجئے سب سے پہلے آپکا ہی شکریہ کہ آپنے سب سے پہلے ہمارا حوصلہ بڑھایا اور وہ بھی پشتو میں ہی شکریہ
 

ذیشان حیدر

محفلین
احسان منیب صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یارا ڈیر زبردست فونٹ دی جوڑ کڑے دے۔ انشاءاللہ راروان باہ دے نہ نورہم خائستہ فونٹ جوڑاوے
اللہ تعالیٰ دے تا کامیاب کی۔ستا دوڑنڑو تاسرا دُعاگانی دی والسلام۔
 

جیہ

لائبریرین
معذرت چاہتا ہوں بہن یقینا آپکا ذکر ہی ہم بھول گئے - تو لیجئے سب سے پہلے آپکا ہی شکریہ کہ آپنے سب سے پہلے ہمارا حوصلہ بڑھایا اور وہ بھی پشتو میں ہی شکریہ
ډيره مننه احسان صېبه! ما تاسو ته يو خواست کړے وو۔۔۔ تاسو يې ځواب را نه کړو
 

Dilkash

محفلین
ګرانه وروره ۔۔۔زما له اړخه هم ډيره ډيره امبارکي قبوله کړه،خدائي د وکړي چې ستاسو دغه کار د خپلې پښتنې ټولنې ته ګتور ثابت شي۔۔۔۔مننه
فيروز افريدي
 
السلام علیکم احسان منیب بھائی رسم الخط تو بہت اچھا ہے کیا آپ کو شعر کا مطلب بھی سمجھ آیا ہے اور کیا شاعر کا نام بتاسکتے ہیں کیونکہ اس شعر میں استعارہ اور تشبیہ کی بہت خوبصورت ترکیب استعمال کی گئی ہے یا یہ کام ہم کو ہی سرانجام دینا پڑے گا۔
 
Top