یہ تو اچھی بات ہے...
آپ اردو ترجمہ میں مدد کر سکتے ہیں؟
اس کا کچھ حصہ تو میں کر چکا ہوں لیکن کافی ابھی باقی ہے اگر یہ ترجمہ ہو جائے تو اردو ہوم آٹومیٹمیشن میں صفحہ اول پر ہو گی...یہ پراجیکٹ گوگل کےایک پراجیکٹ کے بعد github پر سب سے بڑا ہے
'اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant' لڑی کا...