جی بالکل...
ایکس سابقا ٹیوٹر پاکستان میں آجکل سب سے اہم میڈیا ہے اس کے علاوہ ٹک ٹاک بھی اہم ہے
ان پر محفل فعل ہونا بہت ضروری ہے..
کسی نےنگران وزیر اطلاعات کو صحیح کہا تھا "ہم سوشل میڈیا کے شکر ہیں "
اس دور میں اگر شوشل میڈیا پر فعال نہیں تو چاہے آپ کے پیچھے پوری حکومتی مشینری ہو آپ کی...