نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    تیسرا حصہ بین الاقومی تعلقات باب اول بین الاقوامی تعلقات کی اہمیت اور مناسبت ابتدائی ابواب میں ہم نے مشرقی پاکستان کے سانحہ سے دوچار کرنے والے سیاسی عناسر کا تجزیہ کیا اب ہم بین الاقوامی تعلقات اور ان کے اثرات کی طرف آتے ہیں جن کا ہماری تحقیقات کے موضوع پر براہ راست اثر ہے قومی...
  2. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    28۔ جنرل عمر کا کیس بھی اپنی قسم کا انوکھا کیس ہے وہ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری تھے لیکن جیسا ہمیں نظر آیا وہ اپنی ذمہ داری کی آڑ لے کر جنرل یحیی کے لیے اس سے زیادہ اہم امور سرانجام دیتے رہے ان کے پاس بھاری مقدار میں‌کیش ہوتا جو یقیناً ان کے محکمہ کے بجٹ کا حصہ نہیں تھا اور اس کیش کا ذریعہ...
  3. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    9۔ ہم پہلے بھی بیان کر چکے ہیں کہ جنگ شروع ہونے سے پہلے آخری چند ماہ میں‌سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے دوبارہ مذکرات کی کوشش نہیں کی گئی اس کے بجائے جنرل یحیی نے اقتدار منتقل کرنے کے اپنے عہد کا پھر سے اعلان کیا اور جون کے آخر میں اعلان کیا کہ وہ اپنے بنائے ہوئے دستور کا اعلان کریں گے۔ 10۔ اس...
  4. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    5۔ معلوم ہوتا ہے کہ نتیجہ آنے تک انتظامیہ کو یہ توقع نہیں تھی کہ عوامی لیگ اس قدر اکثریت سے کامیاب ہوگی حقیقت یہ ہے کہ شروع میں یہ خیال تھا کہ مشرقی اور مغربی بازوؤں سے انتخابات میں‌چھوٹی چھوٹی کئی جماعتیں منتخب ہو کر آئیں‌گی جن کی تعداد آٹھ سے دس تک ہوسکتی تھی اگر ایسی صورت حال ہوتی تو چھ نکات...
  5. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    باب نمبر 7 جنرل یحیٰی خان اور ان کے ساتھیوں کی نیتوں کا تجزیہ اس روپورٹ میں پوری بحث کے دوران ہمیں یہ سوال پریشان کرتا رہا کہ کیا جنرل یحیی خان نیک نیت تھے کیا انہوں نے نیک نیتی سے اقتدار سنبھالا تھا اور اس غلط فہمی میں مبتلا تھے کہ ملک کو بچانے کے لیے ان کا عمل قانون اور اخلاقی طور پر...
  6. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    68۔ سابقہ آئین کے آرٹیکل 68 میں ترمیم کرتے ہوئے درج ذیل نعم البدل تجویز کیا جاتا ہے، اپنے عہدے کا چارج لینے سے پیشتر صوبہ بنگلہ دیش کے گورنر کو بنگلہ دیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے روبرو اور مغربی پاکستان کے چاروں صوبائی گورنروں کو متعلقہ صوبائی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے روبر اپنے عہدوں کا حلف...
  7. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    4۔ اعلان مارشل لا کی منسوخی۔ 25 مارچ 1949ء کے اعلان مارشل لا کی تنسیخ کے بعد مارشل لا اتھارٹی (بشمول تمام عدالتوں اور افراد کے جو اس کی رو سے اختیارات کے حامل تھے) کے وجود اور عمل کا خاتمہ ہوجائے گا۔ 5۔ مارشل لا ضابطوں کی منسوخی اور موجودہ قوانین کا نافذ العمل ہونا۔ a.تمام مارشل لا...
  8. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    ضمیمہ ب اعلان ہرگاہ کہ 25 مارچ 1969ء کے اعلان مارشل لا کے تحت تمام اختیارات میں نے یعنی جنرل آغا محمد یحیٰی خان ، (ہلال پاکستان۔ ہلال جرات) نے منتخب نمائندوں کو اقتدار منتقل کرنے کی غرض سے انتخاب منعقد کیے گئے تھے تاہم اس مقصد کے لیے ملک میں ایسی فضا قائم ہونا ضروری تھی جس کی مدد سے...
  9. وہاب اعجاز خان

    ناطقہ سر بگریباں ہے۔۔۔۔

    جناب یہ تو کچھ بھی نہیں غیر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہم نے حضرت ملا کو وہ کچھ کرتے دیکھا ہے کہ اگر یہاں میں نے اس کے متعلق لکھا تو سنسر کے زد میں آجائے گا۔ اس لیے جناب اعجاز صاحب خاطر جمع رکھیے ہندوستان کے مسلمان ابھی اتنے گئے گزرے نہیں۔ ہمارے ہاں کے مولویوں کو دیکھ کر آپ کو اپنے آپ سے شرم...
  10. وہاب اعجاز خان

    حزب اللہ کے متعلق سعودی مفتی شیخ عبداللہ بن جبرین کا فتوی

    مجھے ایک تاریخ واقعہ یاد آرہا ہے۔ منصور کی حکومت ہے۔ عباسی دور ہے۔ ایسے میں اہل بیت میں سے ایک شخص امام محمد نفس زکیہ عباسی خلافت کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں۔ اور منصور کے خلاف بغاوت کر دیتے ہیں۔ اہل بیت ہونے کی وجہ سے اکثریتی شیعہ آبادی ان کا ساتھ دیتی ہے۔ اس وقت میں امام ابو حنیفہ اور امام...
  11. وہاب اعجاز خان

    حزب اللہ کے متعلق سعودی مفتی شیخ عبداللہ بن جبرین کا فتوی

    لو جی ہنود ، یہود اور نصرانی ہمارے خلاف اکھٹے ہور ہے اور ابھی تک ہم لوگ شیعہ سنی کی دوڑ سے نہیں نکلے۔ پتہ نہیں کئی سالوں میں سنی اور شیعہ کتنے بڑے بڑے علماء کو شہید کردیا گیا۔ لیکن ایسے فتوے دینے والے مولویوں کو کوئی قتل نہیں کرتا۔ جو کہ منبر کو اس امت کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔
  12. وہاب اعجاز خان

    اردو دوست

    بہت شکریہ فرضی دائیں طرف کی کیز دبانے سے مسئلہ حل ہوگیا ہے۔
  13. وہاب اعجاز خان

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    جواب پتہ نہیں‌الطاف بھائی (ممبئی والے نہیں) اتنے سادہ کیوں ہیں۔یا شاید عوام کو بہت سادہ اور بے وقوف سمجھتے ہیں۔ ایک طرف توحکومت میں‌ فوج کے شانہ بشانہ کام کر رہے ہیں۔اوردوسری طرف اکثر فوج اور اسٹبلشمنٹ کے خلاف ان کے بیانات بھی سامنے آتے رہتے ہیں۔ صوبوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود...
  14. وہاب اعجاز خان

    اردو دوست

    جو حکم جناب
  15. وہاب اعجاز خان

    ناشناس ۔ پشتو، فارسی اور اردو کا لاجواب گائیک

    جواب شعیب منصور نےاقبال کی کچھ غزلیں ناشناس کی آواز میں ریکارڈ کی ہیں۔ میرا خیال ہے اقبال کو آج تک کسی نے اتنا اچھا نہیں گایا جتنا کہ ناشناس نے گایا ہے۔ ان کی گائی ہوئی اس غزل کا ربط اگر کسی کو معلوم ہو گلزار و ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ
  16. وہاب اعجاز خان

    اردو دوست

    جواب شکریہ اعجاز صاحب ۔ اب مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ لیکن پھر ایک بات کی طرف آپ کی توجہ دلانا چاہتا ہوں۔ کی بورڈ کے Alt+ctrl+keyمیں شامل کیے گئے الفاظ ایم ایس ورلڈ میں ٹائپنگ کرتے ہوئے کام نہیں کرتے ۔ بلکہ ورلڈ کی اپنی شارٹ کٹ کیز انہی کیز سے جڑی ہوئی ہیں۔
  17. وہاب اعجاز خان

    پاکستانی خواص کے ضمیر پر پہلا تازیانہ

    بے شک احمد فراز نے جب نیشل بک فاونڈیشن کی صدارت قبول کی تو ضیا دور میں لکھی جانے والی نظم محاصرہ کے اشعار میرے آنکھوں کے سامنے تیرنے لگے۔ اور مجھے بڑا دکھ ہوا۔ کہ ایسا جمہوریت پسند شاعر بھی ایسا کر سکتا ہے۔ اب تمغہ امتیاز واپس کرنا اس عہدے سے ان کے ہٹائے جانے کا ردعمل ہے یا واقعی اس کی وجہ ملک...
  18. وہاب اعجاز خان

    صلیبی جنگیں

    جواب میں نبیل کی بات کی تائید کروں‌ گا اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مسلمان کو مکمل طور پر اس دور سے مایوس بھی نہیں‌ ہونا چاہیے۔ اقبال نے کیا خوب کہا ہے۔ ہے عیاں فتنہء تاتار کے افسانے سے ٔپاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے باقی مضمون سراہنے کا شکریہ
  19. وہاب اعجاز خان

    مسلم یکجہتی کا انتقال پرملال

    دل جلانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتےہو سانحہ تھا گزر گیا ہوگا کس زمانے کی بات کرتے ہو
  20. وہاب اعجاز خان

    دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے

    جواب جہاں تک مجھے معلوم ہے آصف رضا میر زندہ ہیں۔ اور تان سین کے بعد ان کا ایک اور ڈرامہ بھی ایک دو سال ہوئے ٹی وی پر چلا تھا۔ مجھے نام یاد نہیں۔ قیصرانی آپ کونسے آصف رضا میر کی بات کر رہے ہیں۔
Top