نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    75) سب سے زیادہ ضرور یہ بات نوٹ کرنے کی ہے کہ اب اس وقت نہ صرف اس بات کی پڑتال کا کوئی ذریعہ ہے کہ صحیح بات کیا ہے اس وقت صورتحال اس انداز میں ظہورپذیر ہوئی کہ متعلقہ لوگوں میں سے کسی کے لیے ممکن نہیں تھا کہ اس کی پڑتال کرسکے۔ یہ کہنا کہ اس نکتے یا اس قسم کے نکتے کے بارے میں کوئی غلط فہمی ہوئی...
  2. وہاب اعجاز خان

    اردو دوست

    جواب اب ایک اور مشکل اعجاز صاحب( ء) ٹائپ میں (کامے) سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اور آپ نے ء کے لیے AlT+ctrl+uکا انتخاب کیا ہے۔ جو کہ ٹائپ کرتے وقت بہت مشکلات پیدا کرتا ہے ۔ اس لیے ء کو Shift+uپر رہنے دئیے جائے اور (کامہ) کو Alt+ctrl+uپر رکھا جائے تو بہتر ہوگا۔ جبکہ ہندوسوں کے لیے میری تجویز تو...
  3. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    69) واقعات کے بیان کو جاری رکھتے ہوئے دونوں جانب کے اے ڈیز نے ایک دوسرے سے ملاقاتیں جاری رکھیں یہاں تک 20 مارچ کو انہوں نے یہ ملاقات جنرل یحیٰی خان اور شیخ مجیب الرحمن کی موجودگی میں اس وقت جب یہ سوال زیر بحث آیا۔ صدر کی جانب سے ان تجاویز پر عملدرآمد مارشل لا ریگولیشن کے تحت کرنے کی تجویز پیش...
  4. وہاب اعجاز خان

    حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی اسرائیل کے خلاف ’کھلی جنگ‘

    بس میں تو اتنا کہہ سکتا ہوں زکریا ہم امن چاہتے ہیں ، مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
  5. وہاب اعجاز خان

    حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی اسرائیل کے خلاف ’کھلی جنگ‘

    جواب ویسے زکریا حزب اللہ نے شاید دو فوجیوں کو اغوا کرکے اس کھلی جنگ کا آغاز کیا۔ لیکن کیا کسی کے پاس حساب ہے کہ کتنے فلسطینی اب تک اسرائیلی جیلوں میں سڑ رہے ہیں۔ اور کتنے ابھی تک لاپتہ ہیں۔ حزب اللہ کے دو فوجیوں کا اغوا آپ جیسے صاحب نظر لوگوں کے لیے جنگ میں پہل یا آغاز ہے ۔ لیکن اسرائیل کے...
  6. وہاب اعجاز خان

    وکی پر نیویگیشن پر رائے

    جواب ویسے صرف ایک سوال ہے ذہن میں کہ وکی کو فورم کے ساتھ ہی کیوں جوڑ دیا گیا۔ لائبریری کے لیے ایک الگ سے بھی دیدہ زیب سائیٹ بنائی جاسکتی تھی۔ جو وکی کو سپورٹ کرتی۔ خیر نبیل کی مرضی اس نے جیسا مناسب سمجھا۔ باقی سب ٹھیک ہے۔
  7. وہاب اعجاز خان

    سارا

    پخیر راغلے سارا
  8. وہاب اعجاز خان

    حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی اسرائیل کے خلاف ’کھلی جنگ‘

    لیکن پوری مسلم دنیا تو خاموش ہے اورایسے میں ان کا ساتھ کون دے گا۔ کیا صرف ہماری دعائیں؟
  9. وہاب اعجاز خان

    آمریت

    جواب فورم مجھے اس لیے پسند ہے کہ یہاں تنازعات کا موقع کسی کو نہیں‌ملتا اور سب ایک دوسرے کے ساتھ مل بیٹھ کر کام کرتے ہیں۔ اردو وکی پیڈیا پر جاکر دیکھیے وہاں تو لڑائی ہی لڑائی ہے۔ اس لیے وہاں کسی بھی Talkپر تبصرہ کیے بغیر میں‌ پوسٹ کرتا رہتاہوں۔ لیکن یہ پوسٹ پڑھ کر دکھ ہوا۔ یہ اتنی بڑی بات...
  10. وہاب اعجاز خان

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    اجی حضرت سکول میں کبھی قابلیت کا ایورڈ تو نہ مل سکا لیکن اپنی شرارتوں کی وجہ سے دوسرے دن اسمبلی میں مرغا بننے کا شرف ضرور حاصل ہو۔ لیکن کمال کی بات یہ رہی کہ ہم پاس ضرور ہوتے رہے صفائی کے نمبر لے کر۔ پھر کالج میں سارا دن کرکٹ کھیلنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ اور کرکٹ میں بھی کوئی کارہائے نمایاں...
  11. وہاب اعجاز خان

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ۔ آپ کیا کہتے ہیں!

    یار پہلے دن کے کھیل کو دیکھ کر تو جونٹی روڈز کی کوچنگ کو داد دینے کو جی چاہتا ہے۔ کیا خوب تربیت کی ہے پاکستانی سپوتوں کی۔ ایسے کیچ گرائے جو کہ ایک بچہ بھی پکڑ سکتا ہے۔ خیر پہلے دن کے کھیل میں تو انگلینڈ کا پلا بھاری ہے۔ اور پاکستانی ٹیم کی لائن اپ کو دیکھتے ہوئے پہلے ہی دن یہ کہاجاسکتا ہے کہ...
  12. وہاب اعجاز خان

    لبنان پر اسرائیلی چڑھائی

    جواب اگر لبنان پر مکمل حملہ ہو بھی جائے تو کم سے کم کیا ہوگا۔ہمارے لیڈر یا تو خاموش رہیں گے۔ کچھ پارٹیاں اس پر اپنی سیاست چمکائے گی ۔ کچھ مظاہرے ہوں گے ۔ جس میں ہم اپنی املاک توڑیں گے۔ دفتر خارجہ سے ایک دو بیانات سامنے آئیں گے اور بس۔ اقبال نے خوب کہا تھا: تقدیر کے قاضی یہ فتوی ہے ازل سے...
  13. وہاب اعجاز خان

    حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ

    ٦٤) یکم مارچ کو اسمبلی اس واحد مقصد کے حصول کے لیے ملتوی کی گئی تھی کہ اجلاس سے قبل مذکرات ہوں اور مسٹر بھٹو اور مجیب الرحمن کے درمیان ایک طرح کا تعطل پیدا ہوگیا تھا سوچنے کی بات یہ ہے کہ صدر کو ان دونوں حضرات سے فوری ملاقات پر غور کرنا چاہیے تھا۔ تاکہ مصالحت کو یقینی بنایا جاسکے۔ مسٹر بھٹو کم...
  14. وہاب اعجاز خان

    اردو دوست

    جواب شکریہ اعجاز صاحب آپ نے ہمارا بہت بڑا مسئلہ حل کردیا ہے۔
  15. وہاب اعجاز خان

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    راجہ صاحب آپ کرلپ کے تختے پر ذرا مجھے (سائل) لکھ کر دکھائیں ایسا لکھنے کےلیے اگر ان پیج کے کی بورڈ کی ،کی ،کرلپ کے کی بورڈ میں دبائی جائے تو سائل (ساءل ) اس طرح لکھا ہوا ملے گا۔ اب یہ غلط روایت نہیں تو کیا ہے۔ میرے جیسا بندہ جو کہ ان پیج میں بھی کام کرنے پر مجبور ہے یہ کیسے کر سکتا ہے۔ یوں بار...
  16. وہاب اعجاز خان

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    جواب یار تم لوگوں کو کیا پتہ ہے کہ جب بھی یہاں میں صوتی کی بورڈ کا عادی ہوجاتا ہوں اور پھر ان پیج میں کوئی مقالہ کمپوز کرتا ہوں ۔ جو کہ میری مجبوری ہوتی ہے۔ وہاں مجھے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دو دن تک تو کی بورڈ پر صحیح ہاتھ ہی نہیں بیٹھتا۔ پلیز یار تم لوگ کچھ کرو۔ کرلپ والوں نے اگر...
  17. وہاب اعجاز خان

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    جواب یار خدا کے لیے کوئی اور ہی Uپر ئ سیٹ کردے۔ میرا بہت بڑا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ کوئی ہے اللہ کا بندہ
  18. وہاب اعجاز خان

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جواب بہت خوب کافی ضخیم ناول ہے اور اسے اردو ادب کا گروگرنتھ بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ناول اردو کے عظیم ناولوں میں سے ایک ہے۔ ایک ایسے بچے کی کہانی جس کی نفسیات پر اس کے باپ کی مکمل جنسی زندگی اثر انداز ہوتی ہے اور عورت کا جسم اس کے لیے ایک سراب بن جاتا ہے۔ ناول کا بہترین اور...
  19. وہاب اعجاز خان

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    جواب نبیل ! اک بات کہوں گر سنتے ہو تم سب کو اچھے لگتے ہو
  20. وہاب اعجاز خان

    شعر جو ضرب المثل بنے

    ساغر صدیقی کی اس غزل کے کئی اشعار ضرب المثل بن چکے ہیں۔ ہے دعا یاد مگرحرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لیے راہوں میں بچھایاتھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں میں نے پلکوں...
Top