جستجو
دُنیا میں جستجو نہ ہوتی اگر سب کی قسمت خوشیاں ہوتی۔
امید کون کرتا۔حسرتیں کس کی ادھوری رہتی۔
کوشش کا مقام نہ ہوتا۔
اگر سب مکمل ہوتے تو ادھورا کون ہوتا۔
قدرت کا نظام بھلا کیسے چلتا۔
اﷲ سبحان تعالی نے انسان کو پیدا کیا تاکہ انسان اﷲ سبحان تعالی کو کھوجے۔یہ کھوج ایسی ہے جو حضرت انسان کو ہمیشہ...