اہل تقویٰ کی صورت بنا لیجیے
نور سنت سے چہرہ سجا لیجیے
روز محشر شفاعت سے محروم ہوں
اپنی مونچھیں نہ اتنی بڑھا لیجیے
اہل تقویٰ کی صورت بنا لیجیے
بال سر پر نہ انگریزی رکھیے جناب
اس کو سنت سمجھ کر کٹا لیجیے
اہل تقویٰ کی صورت بنا لیجیے
ٹخنے ڈھکنا گناہ ہے کبیرہ جی
اپنی شلوار اوپر اٹھا لیجیے...