نتائج تلاش

  1. ذیشان لاشاری

    مدد درکار

    شکیب بھائی تھوڑی سی تکلیف اور موڈ اور جھنڈا کیسے ایڈ کرتے ہیں
  2. ذیشان لاشاری

    مدد درکار

    شک شکریہ شکیب بھائی
  3. ذیشان لاشاری

    مدد درکار

    کسی کو ٹیگ کیسے کرتے ہیں،،برائے مہربانی کوئی دوست رہنمائی کر دیں۔
  4. ذیشان لاشاری

    نو آموز ہوں ۔۔۔۔ احباب سے حوصلہ افزائی کی درخواست ہے☺

    الف عین الف عین بھائی آپکا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ناچیز پہ نگاہ ڈالی، تہہ دل سے ممنون ہوں حوصلہ افزائی کے ساتھ حسین پیرائے میں اصلاح کرنے کیلئے بھی آپکا شاکر ہوں انشاءاللہ ضرور ہدایات پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا خاکسار کو شاعری سے کافی شغف ہے۔آیندہ بھی اگر نظرِکرم ہوتی رہے تو عین نوازش...
  5. ذیشان لاشاری

    نو آموز ہوں ۔۔۔۔ احباب سے حوصلہ افزائی کی درخواست ہے☺

    ہم پر ہے انھیں شک کہ دغا ہم بھی کریں گے بدنامئ ناموس وفا ہم بھی کریں گے لازم تو نہیں تیری طرح سنگدل ہی بنیں ہم ہاں دل کو مگر سخت ذرا ہم بھی کریں گے شعلے سے لپٹ مرتا ہے پروانہ خوش بخت اب تم سے مگر دور جلا ہم بھی کریں گے تجھکو بھی کبھی عشق ہو خود جیسے کسی سے اب حق میں تمھارے یہ دعا ہم بھی کریں...
  6. ذیشان لاشاری

    خزاں آئی گلستاں میں

    خزاں آئی گلستاں میں تو سارے گل گئے جو نغمہ خوان تھے اسکے سبھی بلبل گئے ہمارے ساتھ بیٹھےتوبڑے چپ چاپ بیٹھےتھے جوآئے غیر محفل میں تو ان سے گھل گئے کہاواعظ نےمجھکو دیکھ کرکوچےمیں اسکے چلے جاؤ جو آئے ا س گلی میں رل گئے سلامت تا ابد یہ میکدہ تیرا رہے ساقی کہ جوبھی داغ تھےفرقت کےا س میں دھل...
Top