فیوض و برکات ماہ رمضان
حضرت سلمان ۡؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے شعبان کے آخری دن خطبہ فرمایاکہ اے لوگو تمھارے پاس ایک عظیم اور مبارک مہینہ آ پہنچا ہےاس مہینے میں ایک رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہےاللہ نے اس مہینے میں روزہ کو فرض کر دیا ہےاور اس کی رات میں قیام کو نفل کر دیا ہےجو شخص اس مہینے...