نتائج تلاش

  1. عمرمختارعاجز

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    جنات اللہ پاک کی مخلوق ہیں ۔جس طرح فرشتے ہیں۔لیکن خاص عملیات یا عمل کی ضرورت تو نہیں پر ہم اگر خود کو ٹھیک کر لیں ۔میرا مطلب یہ ہے کہ جب ہم اللہ کریم اور اس کے حبیب ﷺ کے بتاے ہوے راستے پر چلیں گے تو اللہ کی ساری مخلوق ہماری تابع ہو جاے گی جس کا ثبوت قرآن و سنت میں موجود ہے۔
  2. عمرمختارعاجز

    آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

    نزرانہ آپ نے بالکل ٹھیک کہا جب افطار کا وقت آتاہےپانی پی کے ہی پیٹ بھر جاتاہے۔
  3. عمرمختارعاجز

    کھوپرے کا لڈو

    بہت شکریہ بہت اچھی ریسیپی ہے۔زبردست بہت زبردست
  4. عمرمختارعاجز

    اختیارات مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم

    محمود بھایی اور شاہ صاحب نے بالکل ٹھیک کہا ہے۔سنتا وہی ہے جو زندہ ہو ۔ ویسے یہ بڑی لمبی بحث ہے ۔ "تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ ۔میری چشم عالم سے چھپ جانے والے" انبیاء کی زندگی پر قرآن وحدیث میں بہت سے دلایل موجود ہیں۔
  5. عمرمختارعاجز

    ایک غزل اصلاح کے لیے تمام اساتزہ سے التماس کہ ضرور اصلاح کریں

    سر الف عین صاحب میں نے آپ کی ھدایات پر عمل کیا ہے ۔راہنمائی فرماتے رہیے گا ۔جناب اظہر نزیر صاحب میں علم عروض کی معلومات حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔
  6. عمرمختارعاجز

    ایک غزل اصلاح کے لیے تمام اساتزہ سے التماس کہ ضرور اصلاح کریں

    شوکت بھائی اورمحمد بلال اعظم بھائی راہنمائی کا بہت شکریہ
  7. عمرمختارعاجز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صلی علی محمدواآلہ وبارک وسلم
  8. عمرمختارعاجز

    ایک غزل اصلاح کے لیے تمام اساتزہ سے التماس کہ ضرور اصلاح کریں

    بہت شکریہ اظہر صاحب خوش رہیں سلامت رہیں
  9. عمرمختارعاجز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتاب "اللہ کی عادت"کا ایک اقتباس میں نے اۡقتباس والے دھاگے میں دیا ہے ویسے اس کے ساتھ مختصر سا تعارف اس کتاب کا پیش کرتا ہوں ۔ اس کتاب میں ڈاکٹرصاحب نے بہت ہی خوبصورت انداز میں نیکی اور برایی کا فرق اور اس کا انجام نہ صرف قرآن کریم کی روشنی میں بلکہ روزمرہ زندگی مثالیں دے کر پیش کیاہے۔آنکھیں...
  10. عمرمختارعاجز

    ایک غزل اصلاح کے لیے تمام اساتزہ سے التماس کہ ضرور اصلاح کریں

    اللہ کریم کا بڑا شکر ہے کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا محترم استاد صاحب بہت شوق ہے غزل لکھنے کا آپ رہنمایی فرما دیں کہ ان اوزان اور بحروں کا علم کیسے حاصل ہو گا۔مہربانی فرما کہ رہنمایی ضرور فرمائے گا۔
  11. عمرمختارعاجز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    طفل مکتب ہوں لیکن چلو میں بھی اس دلچسپ دھاگے میں حاضری لگوا لیتا ہوں۔ پوری تو نہیں لیکن اکثر کتابیں میرے مطالعہ میں رہتی ہیں ان میں پچھلے دنوں ایک کتاب بنام "آداب مرشد کامل"مطالعہ رہی میں کتاب میں بہت سی باتیں سیکھنے کو ملیں ۔آج سے ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتاب "اللہ کی عادت "شروع کی ہے ۔خیروشر...
  12. عمرمختارعاجز

    مصطفیٰ زیدی فگار پاؤں مرے،اشک نارسا میرے

    بہت خوب ،بہت اعلی جی مزا آگیا
  13. عمرمختارعاجز

    - داتا گنج بخش حضرت علی ہجویری رحمتہ الله علیہ

    بالکل صحیح کہا نیلم سس نے
  14. عمرمختارعاجز

    اقتباسات دو راستے ،خیر وشر

    شکریہ جناب عمر اعظم بھایی
  15. عمرمختارعاجز

    اقتباسات دو راستے ،خیر وشر

    انسان کے سامنے دو صرف دو راستے ہیں۔ایک راستہ امن و سکون،فلاح و مسرت،جنت اور رب جنت کی طرف جاتا ہے اور دوسرا بلاوں،پریشانیوں،تاریکیوں،کانٹوںاور سانپوں میں ہوتا ہوا سیدھا جہنم پر جا ختم ہوتا ہے۔اگر آپ کے سر میں عقل کا زرہ موجود ہے تو ظاہر ہے کہ آپ فردوسی بہاروں اور خدایی نظاروں کی راہ منتخب کریں...
  16. عمرمختارعاجز

    ایک غزل اصلاح کے لیے تمام اساتزہ سے التماس کہ ضرور اصلاح کریں

    کیا ہوا جو اندھیرا ہے ہر شام کے بعد سویرا ہے ہر خوشیاں بانٹنے والے کو فی الحال غموں نے گھیراہے یہ مال دنیا کس کاہے نہ تیرا اور نہ میرا ہے مومن کے دل و دماغ پہ نفس و شیطاں کا بسیراہے کر لے جو کرنا ہے عاجز دنیا میں ایک ہی پھیرا ہے
  17. عمرمختارعاجز

    نفس کی اقسام

    شاہ جی کیا حال ہے؟کہا رہتے ہیں آپ ؟لگتا ہے انٹرنیٹ کی لت ابھی گیی نہیں ؟ویسے مضمون اچھا ہے۔
  18. عمرمختارعاجز

    نہ روکو مجھ کو الفت میں پھڑکنے دو

    جی ضرور انشاءاللہ
  19. عمرمختارعاجز

    نہ روکو مجھ کو الفت میں پھڑکنے دو

    ویسے اسامہ بھایی میں بھی ہلکی پھلکی شاعری کر لیتا ہوں کیا اصلاح کر دیا کریں گے؟
  20. عمرمختارعاجز

    کیسے ہیں لوگ

    سر میں نے اس میں پوسٹ کر دی تھی بعد میں پتا چلا کہ اصلاح کے لیے غزل کا اور تھریڈ ہے،اس کے لیے معزرت چاہتا ہوں۔بہرحال اگر آپ برا محسوس نہ کریں تو آپ اس کی اصلاح کر دیں بہت شکریہ
Top