نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم جبر اور بربریت ، بے حیائی ، فحاشی اور عریانی کے دور میں اگر آپ کا ایمان ابھی محفوظ ہے تو آپ خوش نصیب ہیں۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    KFC کی کہانی

    محنت لگن اور ہمت اور حوصلہ ہی انسان کو بلندیوں تک لے جاتاہے ۔۔اور ادھر ہمارے ملک کے شہزادے ہیں کہ ہاتھ پے ہاتھ دھرے بیٹھے رہتے ہیں اور انکا خیال ہوتا ہے کہ آسمان سے سونے کی ٹڈیوں کی بارش ہوگی اور وہ راتوں رات امیر ہو جائیں گے ۔۔بھائی کچھ پانے کے لیے کچھ بننے کے لیے مشقت اٹھانی پڑتی ہے ۔ خیالی...
  3. سید لبید غزنوی

    بچوں کی باتیں

    جی وہاں ہی کیا ہے ۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    بچوں کی باتیں

    عمران بھائی ایک سوال کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔پرسنلی ۔۔اس لیے کے میں خود بھی سمجھتا ہوں مگر تھوڑی وضاحت لینا چاہتا ۔۔۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    بچوں کی باتیں

    اچھا جی ۔۔۔مارشل آرٹ میں بھی میرے جیسا ہے چھپا رستم ہے معصوم صورت سے دل موہ لیتا ہے ۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    بچوں کی باتیں

    چھوٹا بھائی ولید نعت خوانی کے مقابلے میں ۔27 سکولز میں سے اول آیا اور سپیکر پنجاب اسمبلی جناب رانا اقبال صاحب نے خصوصی انعام سے نوازا گھر آیا تو بہت خوش تھا۔۔میں نے کہا آج آپ نے ہمارا دل خوش کر دیا ہے بتاؤ کیا چاہیے۔۔۔بڑی معصوم سی صورت بنا کر کہا اس نے میں نے گول گپے کھانے ہیں بس پھر کیا تھا...
  7. سید لبید غزنوی

    بچوں کی باتیں

    شادی تے کروا لو۔۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    اک نکتہ یاد رکھیں میرے بھائی اگر آپ اچھے ہیں تو آپ کو کسی کی تعریف کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں آپ کی اچھائی خود لوگوں کو آپ کی تعریف کرنے پے مجبور کردے گی ۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    حسن زن ہوگا تو ہی تو آپ کی اولاد معاشرے کی ایک بہترین فرد بن سکے گی ۔۔۔زن میں کردار کا حسن نہ ہو گفتار کا حسن نہ ہو گھرداری کا سلیقہ و طریقہ نہ ہو اخلاق کا دین کا حسن نہ ہو تو ۔۔۔کیا کچھ ممکن ہے ؟ اچھائی کی امید۔۔؟؟
  10. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    دیری ہے اندھیری نہیں ۔۔جلد یا بدیر ہم بھی پا لیں گے آپ کی دعاؤں کی طلب ہے۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    بہت شکریہ عمران بھائی ۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمین۔اور میں دعا کرتا ہوں جیسا آپ مجھے کہہ رہے ہیں اللہ مجھے ایسا ہی بنا دے آمین۔۔ کچھ لوگ طبعاً خوش مزاج ہوتے ہیں اور دوسرے ان سے مل کے بات کر کے راحت محسوس کرتے ہیں ۔غلو اور کذب بیانی سے ہٹ کر ازراہے محبت تعریفاً یہ کہتا ہوں آپ بھی انہی میں سے...
  12. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    ایسا تیر نماتکا۔۔۔لگانے کا ہی تو طریقہ پوچھا ہے ۔۔۔ایک صحابی تھے ۔۔عبدالرحمن بن عوف ان کا کہنا تھا کہ مجھے اللہ پے اتنا یقین ہے کہ میں مٹی میں بھی ہاتھ ڈالوں تو اللہ اسے بھی میرے لیے سونا بنادے ۔۔۔ میں سمجھتا ہوں تکا وکا کچھ نہیں ہوتا یہ یقین ہی ہوتا ہے جو ہمیں ہمارے مقصد میں کامیاب کرتا ہے ۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    میں انہیں اچھا خیال کرتا ہوں تو ہی آپ سے اپنائیت محسوس کرتا ہوں ۔۔آپ بہت اچھے ہیں۔۔۔ استغفراللہ ۔۔ہم ایسا سوچنا بھی گناہ خیال کرتے ہیں۔۔ بہت دعائیں آپ کے لیے ۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    مشکو ر آپ کا بھی پیارے بھائی۔۔۔ شاید ایسا ہی ہے ۔۔۔۔ ہمارے ایک عزیز ہیں ۔۔۔۔سید عمران غزنوی۔۔۔بہت عزیز اور بہت دور آپ پے انکے ہونے کا گمان ہوتاہے ۔ بہتر جناب ۔۔۔۔۔میں سمجھتا ہوں بس اشارہ کرنا مقصود تھا۔۔ اس کا مطلب۔۔۔۔؟؟؟
  15. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ محفلین اردو میں سے آپ ایک عمدہ شخصیت ہیں۔۔۔ وہ جتن ہمیں بھی بتائیں اور کرنے کا طریقہ بھی سمجھائیں ہم بھی ایک چیز کے لیے جتن کر رہے ہیں مگر کامیابی ہے کہ ہنوز دلی دور است۔۔۔
Top