نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ہر شخص کی قیمت وہ ہنر ہے جو اس شخص میں ہے ۔
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جسے دیکھو اسے اپنے سے بہتر سمجھو اگرچہ تو اطاعت گزار ہو اور وہ گناہ گار۔ہو سکتا ہے کہ یہ تمہاری آخری اطاعت ہو اور اسکا آخری گناہ۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    خودغرض لوگ سائے کی طرح ہوتے ہیں جوروشنی میں تو نظر آتے ہیں مگر اندھیرے میں غائب ہوجاتے ہیں۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اگر اللہ نے وہ لے لیا ہے جسے کھونے کا آپ کبھی تصور بھی نہیں کر سکتے تھے تو یقین رکھیے اللہ آپ کو کچھ ایسا ضرور عطا کرے گا جسے پانے کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    گناہ کسی کانٹے کی طرح مسلسل دل میں چبھتا رہتا ہے ، اسے چھوڑا نا جائے تو یہ دل کو زخمی کر دیتا ہے پھر بے چینی وخلش وجود کا حصہ بن جاتی ہے ۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    آدمی کا جب وقت برا ہوتو وہ اونٹ پے بھی سوار ہوتو کتا پھر بھی اسے کاٹ ہی لیتا ہے ۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اندھیرا سورج کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے اور اسکی روشنی نگاہوں سے اوجھل ہو جاتی ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ سورج نے چمکنا چھوڑ دیا ہے بلکہ سورج چمکتا رہتا ہے ۔۔اسی طرح میں آپ کو روز تو نہیں دیکھ سکتا مگر آپ میرے دل میں روشن ہیں اور میں ہمیشہ آپ کو دعاؤں میں یاد رکھتا ہوں۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    گناہوں کو معمولی اور حقیر مت سمجھیں۔ہم بعض ایسے کام بھی کر گزرتے ہیں جو ہماری نظر میں مکھی کے پر کے برابر بھی نہیں ہیں جبکہ ان کاموں کو رسول ﷺ کے زمانے میں ہلاک کر دینےوالے گناہوںمیں شمار کیا جاتا تھا۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جب لوگ مجھے اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں تو میں برا نہیں مانتا۔۔کیونکہ چراغ کی ضرورت تب ہی پڑتی ہے جب اندھیرا ہوتا ہے۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    شریعت کا نفاذ کے بنا ظلم کا خاتمہ ناممکن ہے۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ اس کے بعد انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے۔
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ایک ہزار میل کا سفر بھی شروع ایک قدم سے ہوتاہے۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اپنے ہر عمل سے پہلے اپنی نیت کا رخ درست کر لیجیے۔۔اسے اللہ کے لیے خالص کر لیجیے۔۔کیونکہ درست سمت ہی منزل تک لے جاتی ہے۔۔نیک نیتی کا راستہ خیر کا راستہ ہے ، جوسیدھا رب کی رضا سے جاکر ملتا ہے۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    قریب ترین آواز ضمیر کی آواز ہوتی ہے مگر بہت کم لوگوں کو سنائی دیتی ہے۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    پیسوں پر بھروسہ نہ کرو ۔۔کیونکہ پیسا آپ کو بسر تو دے سکتا ہے مگر نیند نہیں۔۔ پیسا آپ کو کتاب تو دے سکتاہے مگر علم نہیں۔ پیسا آپ کی زندگی آسان تو کر سکتاہے مگر خوشیاں نہیں دے سکتا۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اعتبار ایک روح کی طرح ہے اگر ایک بار چلا جائے تو پھر کبھی لوٹ کر نہیں آتا۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    زندگی کا بہترین معلم تجربہ ہے۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جو لوگ زندگی کو ایک مقدس فریضہ سمجھ کر بسر کرتے ہیں وہ کبھی ناکام نہیں ہوتے ۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ‏محبتوں کے اساس لہجے،، حقیقتوں کے عکاس لہجے.. اے بنتِ حوا سنبھل کر رہنا،، فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے..
Top