نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    تاڑو تو بہت موجود ہیں یہاں صاحب۔۔۔ہاہہہہ خیر کوئی بات نہیں منصب دنیوی سے زیادہ منصب اخروی ملے تو بات بنے ہماری تو دعا ہے کہ اس منصب کی طرح وہ منصب بھی آپ کو ملے تو ہم سب آپ کو وہاں خوش آمدید کہیں۔۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    سمجھ سے بالاتر ہے یہ کس زبان کا لفظ ہے یا پھر ٹائپ میں کچھ غلط ہوگیا ہے ۔۔۔؟
  3. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    ایک ہزار کا سنگ میل عبورکرنا بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔یونہی مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں اور مسکراتے رہیں بہت ساری دعائیں آپ کے لیے ۔۔اک تشنگی سی ہے کہ آپ سے مکمل تعارف نہیں ہوا۔۔۔اک الجھن اور اک پھانس سی اٹکی ہے گلے میں پتہ نہیں صاحب کب اسے نکالتے ہیں ۔خیر خوش رہیں۔۔سلامت رہیں۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    لوگ برے نہیں ہوتے بس کبھی کبھی اچھے لوگوں پر برا وقت آجاتا ہے ۔
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دو دفعہ پوچھنا ، ایک غلط راہ اختیار کر لینے سے بہتر ہے۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    تکلف کی زیادتی محبت میں کمی کا باعث بن جاتی ہے ۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    خامیوں کا احساس کامیابی کی کنجی ہے ۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اگر خیالات میں گہرائی ہو تو کردار میں سادگی آجاتی ہے ۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اپنی بات کی وضاحت مت دو۔۔۔کیونکہ جو اپنا ہے اسے اس کی ضرورت نہیں اور جو غیر ہے اسے کبھی یقین نہیں آئے گا۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    برائی کشتی کے پیندے میں سوراخ کی مانند ہے جو ایک نا ایک دن کشتی کو ڈبو دیتا ہے ۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دو طرح سے چیزیں دیکھنے سے چھوٹی نظر آتی ہیں۔ 1۔دور سے 2۔غرور سے
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اگر یہ جانچنا چاہتے ہوکہ کوئی تم سے کتنا پیار کرتاہے تو اسے غصے کی حالت میں دیکھ لو ۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جب کبھي تم بغیر کسی وجہ کے خوشی محسوس کروتو یقین کر لینا کہ کوئی تمہارے لیے کہیں دعا گو ہے ۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    نیکی کے لیے تکلیف اٹھا لیا کرو کیونکہ تکلیف ختم ہو جائے گی مگر نیکی کبھی ختم نہیں ہوگی ۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان زندگی سے مایوس ہوتو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    امت مسلمہ کے زوال کے دو اسباب ہیں۔ 1۔قرآن پاک سے دوری 3۔آپس کے اختلافات
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    گفتگو میں اعتماد ، ذہانت سے زیادہ کردار ادا کرتا ہے۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    خوبصورت عمل انسان کی شخصیت کو بدل دیتا ہے اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    کامیاب انسان وہ ہے جو ان اینٹوں سے ایک مضبوط بنیاد تیار کرتا ہے جو لوگ اس پر اچھالتے ہیں۔
Top