چھوٹا بھائی ولید نعت خوانی کے مقابلے میں ۔27 سکولز میں سے اول آیا اور سپیکر پنجاب اسمبلی جناب رانا اقبال صاحب نے خصوصی انعام سے نوازا گھر آیا تو بہت خوش تھا۔۔میں نے کہا آج آپ نے ہمارا دل خوش کر دیا ہے بتاؤ کیا چاہیے۔۔۔بڑی معصوم سی صورت بنا کر کہا اس نے میں نے گول گپے کھانے ہیں بس پھر کیا تھا...