حضرت دامت برکاتہم کے شیخ حضرت سید محمد عبداللہ ہجویری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ جس کو بھی جوعمل یا وظیفہ دیا جاتا ہے وہ اسکے لیئے اسم اعظم ہے اگر وہ یقین اعظم لے آئے اسمیں۔ اسی یقین اعظم کی طرح ہمیں اپنے اعمال اور وظائف کے اندر سو فیصد یقین ہو کہ ان اعمال کے ذریعے سے اللہ جلاشانہ کی مدد اور...