بسم اﷲِ والحمدُللہ
جب ہا تھ دھوئیں تو یہ تصور کریں کے میرے ہاتھوں کی ساری خطائیں، عیب، اور گناہ دھل گئے ہیں۔
جب کُرلی کریں تو تصور کریں کی میرے مُنہ کی ساری خطائیں، گناہ، بیماریاں، ناپاکیاں ساری کی ساری دھل گئی ہیں اور میں پاک ہو گیا ہوں۔
ہر عضو کو دھوتے وقت یہ تصور کریں کہ اے اﷲ اس کو ایسا دھو...