درست فرمایا بھائی جی ایلیٹ کلاس تو آٹے میں نمک کے برابر ہوتی ہے یہی وہ لوگ ہیں جو ملک کی تعمیر و ترقی دن رات کوشاں رہتے ہیں جب ہم لوگ خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوتے ہیں اس وقت کوئی کسان راتوں کو اُٹھ کر فصل کو پانی لگا رہا ہوتا ہے اور کوئی مزدور ٹیکسٹائل مل میں ہمارے لئے کپڑے کی تیاری میں مصروف...