بھائی شمشاد میں نے یہاں ذکر نہیں کیا کل ادھر بھی کافی ہنگامہ ہوا تھا چاند بابو کے دفتر کی گاڑی کو آگ لگا دی گئی ایم پی اے خالد سیلم بھٹی کی رہائش گاہ کا محاصرہ کیے رکھا اور پتھراؤ بھی ہوا تھا
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

مگر یہ لوگ دیکھ لینا جن کی زبان پر ہر وقت رہتا ہے ہم عدالتوں احترام کرتے ہیں اب کیا حشر کریں گے اس فیصلہ کا اور عوامی اجتجاج کے نام اپنے غنڈوں کو متحرک کریں گے
کریں تو کیا کریں کاروبار اپنی جگہ تبا ہ اب تو حالت یہ ہے کہ گھر میں پانی تک دستیاب نہیں واسا کی گاڑیاں گھروں میں پانی دے رہی ہیں چھوٹے بچے گرمی سے بلک رہے ہیں کیا کریں کہاں جائیں یہ لاوا اسی طرح پھوٹے گا