نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    مبارکباد میری سالگرہ

    محمد عمران لطیف القادری کی سالگرہ ٹھہرئیے ٹھہرئیے بھائی صاحب اور بہن جی۔ میری سالگرہ میں تشریف لانے والوں‌کو بتا دوں کہ ابھی میری سالگرہ نہیں منائی جار ہی بلکہ یہ میری سالگرہ کی تیاری ہو رہی ہے ۔ یہ دیکھیں: یہ بھی یہ بھی ملاحظہ کریں تیاری کو۔ اور یہ بھی یہ بھی ملاحظہ کریں کہ اس...
  2. عمران القادری

    کلک کیلی گرافی سافٹ وئیر کے روابط

    کلک 2007 کلک کی سرچنگ کے دوران یہ روابط ملے ہیں۔ http://www.filestube.com/k/kelk اس ربط کو باسم نے مہیا کیا تھا۔ http://www.google.com.pk/search?hl=ur&q=kelk+2007&start=40&sa=N
  3. عمران القادری

    مبارکباد میرے پیغامات ۔ بہت ہی پیاری سی فگر

    میرے پیغامات۔ ذرا ملاحظہ کریں۔:applause::applause::lovestruck::applause::applause:
  4. عمران القادری

    جملہ 9۔5۔1 میں اردو لینگویج پیک انسٹالیشن

    جملہ 9۔5۔1 میں اردو زبان انسٹال کرنے کا طریقہ مجھے یہ انسٹالیشن کا طریقہ کار لکھنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ میں نے جب جملہ کی انسٹالیشن کرنے لگا تو اس وقت جملہ 9۔5۔1 کے لیے مکمل اردو پیکج موجود نہیں تھا۔ جب میں جملہ انگش لینگویج پیک انسٹال کر چکا تو اب مرحلہ درپیش تھا کہ میں اس کی لینگویج...
  5. عمران القادری

    ونڈوز کا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ ختم کرنا۔ پہلی قسط

    ونڈوز ایکس پی کی انسٹالیشن کے دوران یوزر سے ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ کے متعلق پوچھا جاتا ہے۔کچھ یوزرز تو پاسورڈ مہیا کردیتے ہیں اور کچھ نہیں مہیا کرتے۔اس صورت میں تم ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ مہیا نہیں کرتے اور ایک دوسرا اکاونٹ بنا لیتے ہو۔ فرض کرو کہ تم اپنا پاسورڈ بھول جاتے ہو تب تم کنٹرول+آلٹ+ڈیل پریس...
  6. عمران القادری

    اک نیا پاکستان تمام مسلمانان عالم کو مبارک ہو۔نیا پاکستان مبارک

    چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بحال۔اک نیا پاکستان تمام مسلمانان عالم کو مبارک ہو۔نیا پاکستان مبارک
  7. عمران القادری

    میرے بارے میں ۔ ۔ ۔ اردو ٹیچر ’’میرے بلاگ کی نئی تحریر‘‘

    میں پہلے بھی کئی بلاگ بنائے تھے لیکن کوئی بھی اتنا کامیاب نہ ہو سکا۔ کبھی تو میری مصروفیت آڑے آ جاتی کبھی بلاگ سروس والی کی طرف سے ۔ میں سب سے پہلا بلاگ اردو ہوم پر بنایا تھا۔ لیکن وہ نامعلوم اب کن اندھیروں میں گم ہے۔پھر شاید بلاگسپاٹ پر بنایا تھا لیکن بوجوہ وہ بھی نہ چل سکا۔ اردو ٹیک پر بنایا...
  8. عمران القادری

    پی ڈی ایف فیکٹری سافٹ وئیر کا کمال

    پی ڈی ایف فیکٹری ۔ایم ایس آفس۔فوٹو شاپ وہ کام جو میں پہلے ان پیج 2000 سے لیتا تھا وہ بھی محدود فونٹس کے ساتھ۔ میں صرف وہی فونٹس استعمال کر سکتا تھا جو کہ ان پیج 2000 میں موجود تھے۔ لیکن اب میرے لیے یہ پابندی پی ڈی ایف فیکٹری نے ختم کر دی ہے۔ جو چاہوں اور جیسا چاہوں فونٹ استعمال کر سکتا ہوں۔ چاہے...
  9. عمران القادری

    انتہائی کمال کی ویب سائٹ ڈومین ٹولز ڈاٹ کام

    ڈومین ٹولز ڈاٹ کام آپ یہاں جا کر کسی بھی ویب سائٹ کا نام لکھیں اور اس کی تما م کی ہسٹری کے متعلق جان لیں۔ یہ کس کے نام پر رجسٹر ہے۔ اس کے مالک کا ایڈریس فون نمبر، رابطہ ۔ای میل۔ یہاں‌آپ اس کی سابقہ ہسٹری کے متعلق بھی جان سکتے ہیں۔ مجھے یہ اتفاق سے ملی تھی اس کا فائدہ بھی ملا۔
  10. عمران القادری

    کیا اس ٹائپنگ ٹیوٹر کا ونڈوز کے ساتھ استعمال ممکن ہے تو کیسے؟

    کیا اس ٹائپنگ ٹیوٹر کا ونڈوز کے ساتھ استعمال ممکن ہے تو کیسے؟ معلوم نہیں کہ یہ کس طرح کی زپ فائل ہے۔ urdutypingtutor-ver-0.01-prealpha.tar میں کافی دیر سے اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کی تلاش کر رہا ہوں لیکن ابھی تک صرف مندرجہ بالا اردو ٹیوٹر کے علاوہ کوئی بھی نہیں مل پایا۔ کیا کوئی ٹائپنگ ٹیوٹر موجود ہے۔
  11. عمران القادری

    ڈروبو

    میرے سسٹم کی آواز جو ہے جو سنائی نہیں دے رہی کوئی دوست جس کے پاس فضول وقت ہے وہ اس پر صرف کرے اور سب کا بھلا کردے۔
  12. عمران القادری

    جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    اے آمنہ رضی اللہ عنہا کے لال صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیرا آنا مبارک ہو
  13. عمران القادری

    اپنے منتخب چالو موضوعات تک رسائی کیسے ممکن بنائیں۔

    مجھے اکثر یہ الجھن ہوئی کہ جب میں نے کسی تھریڈمیں پوسٹ کیا اور مجھے امید ہے کہ اس پوسٹ کا مجھے رپلائی ملے گا ۔ لیکن تمام وقت محفل پر صرف دو یا تین پوسٹ ہی تو نہیں کرتا کئی پوسٹ کرتا ہوں اب مجھے اپنی ضروری پوسٹ کا ربط یاد رکھنا یا اس کا موضوع یاد رکھنا ممکن نہیں ۔ کیونکہ ایک ہی وقت میں کئی...
  14. عمران القادری

    علوی نستعلیق ۔ ایک اور خوشخبری

    انشا اللہ جلد ہی اردو نیوز کو علوی نستعلیق پر ڈھالا جائے گا نجیب عالم اردو نیوز نجیب عالم صاحب نے مجھے ایک ای میل کے جواب میں مندرجہ بالا اطلاع فراہم جو کہ علوی نستعلیق کے کامیابی کا ایک اور ثبوت ہے۔ انشاء اللہ علوی نستعلیق مزید ترقی کرے گا۔
  15. عمران القادری

    اتنی بڑی خوشخبری اور ہم سے چھپی رہی ۔ اردو ڈکشنری

    یار اتنی بڑی خوشخبری اور ہم سے چھپی رہے ۔وہ کیسے۔ میں آج یاہو پر کچھ تلاش کر رہا تھا کہ وہاں پر اچانک مجھے ایک لنک ملا اردو ڈکشنری کا مجھے دیکھ کر حیرانگی اور خوشی میں فورا ہی اسے کلک کیا کھول لیا جب اس کی تفصیل جانی تو میری خوشی تو ایک گنا سے بڑی دوگنا ہو گئی اور پھر دوگنا سے تین گنا۔ پہلی خو...
  16. عمران القادری

    بہت ہی بری خبر ہے۔یاہو بریف کیس

    آپ لوگوں کے لیے ایک بہت ہی بری خبر ہے۔ وہ یہ کہ یاہو بریف کیس والے اپنی سروس 30 مارچ 2009 کو بند کر رہے ہیں۔ اس کے بعد ان کی تمام سہولیات یاہو بریف کیس کے حوالے سے ختم ہو جائیں گی۔ ایسے تمام افراد خاص کر محفلین میں سے جنہوں نے اپنا ڈیٹا یاہو بریف کیس کی ویب سائٹ پر محفوظ کیا ہے وہ وہاں سے ڈاؤن...
  17. عمران القادری

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    بلیو جینز کی شرٹ۔بلیو جینز کی پینٹ۔ٹیم سپورٹ کی بلیو وایٹ کمبینیشن جیکٹ۔اور بلیک پی کیپ میں بھاءی کا سی آف کرنے کے لیے گیا تھا۔
  18. عمران القادری

    عمران حسینی بک شیلف

    میری کتب کے موضوعات چونکہ پڑھنے اور ترتیب کے لحاظ سے بدلتے رہتے ہیں اس میری ان کتب کی جو موجودہ ترتیب ہے اسی لحاظ آپ لوگوں کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔ 1۔اسلامی فلسفہ زندگی ۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2۔یادو ں کے چراغ ۔ عبدالقدیر رشک 3۔ذکرِ جمیل ۔ مولانا محمد شفیع اکاڑوی 4۔زادِ راہِ انقلاب ۔...
  19. عمران القادری

    اردو پریس کا ڈیش بورڈ(سائٹ منتظم ( کی ورکنگ میں پرابلم

    بھیا۔ یہ اس اردو پریس کے سائٹ منتظم کا رویہ تو بالکل شرمیلی دلہن کی طرح کا ہو گیا ہے۔ ایک جھلک دکھا کر غائب ہو جاتا ہے۔ جتنی دفعہ مرضی آپ اس پر کلک کر لیں اس کا رویہ ایک جیسا رہتا ہے۔ میں تو عاجز آ گیا ہوں اس کےرویے سے۔ جب بھی کلک کرو شکل دکھا کر غائب ہو جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے میں اپنے بلاگ پر...
  20. عمران القادری

    اردو پریس (ورڈ پریس( انسٹآلیشن پرابلم

    میں فری ہوسٹ پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ محفل ڈؤان لوڈ سیکشن سے سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کر لیا۔ فائلزیلہ موجود ہے۔ ہوسٹ اکاؤنٹ پر پورا تمام فائلز اورفولڈرز اپلوڈ ہو چکیں۔ اب مسئلہ کہاں پر آیا تو وہ یہ ہے کہ جب اردو پریس (ورڈ پریس( نے یہ میسج دیا کہ آپ کو کنفیگر فائل (WP-CONFIG.PHP) اپ لوڈ کرنی ہے تو میں...
Top