نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    فیضانِ خلقِ عظیم

    تحریر: ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، ناظم اعلیٰ Tmq معاونِ تحقیق: زاھد نواز ملک خلق کی تعریف خلق انسان کی اس عادت کا نام ہے جس کا اظہار بلا تکلف ہوتا ہے۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق ’’فالخلق عبارةٌ من هيئة في نفس راسخة عنها تصدر الاعمال بسهولة و يسرمن غير حاجة الي فکرو روية‘‘ (احیاء...
  2. عمران القادری

    انیس فروری۔ ۔ ۔ ۔ تاریخ انسانی کا ایک عظیم دن

    تحریر: قاضی فیض الاسلام ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حنیف رامے مرحوم کا جھنگ میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطا ب تھا۔ پنڈال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ وزیر اعلیٰ سے قبل ایک مقامی نوجوان کو دعوت خطاب دی گئی۔ اس نے چند منٹ خطاب کیا اور سٹیج پر بیٹھے بہت سے قومی سطح کے...
  3. عمران القادری

    سفیر عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی

    تحریر : جی ایم ملک اکتوبر 1982ء میں حج بیت اللہ کی سعادت کے بعد واپسی ہوئی تو نومبر 1982ء کے پہلے عشرے میں محترم سید اقبال حسین شاہ نے دعوت دی کہ شادمان میں ایک نوجوان سکالر درس تصوف دیتے ہیں، آؤ ان کا درس سننے چلیں۔ میں شاہ صاحب کے ساتھ ویگن میں سوار ہوا، ہم شمع بس سٹاپ پر اترے اور پیدل...
  4. عمران القادری

    شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کے لئے

    پروفیسر وحید عزیز عصرحاضر میں صرف وطن عزیز ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر بھی امن وامان کا فقدان نظر آتا ہے۔ بڑی طاقتوں اور ترقی یافتہ ملکوں سے لے کر ترقی پذیر ممالک تک سبھی کسی نہ کسی طرح کے انتشار اور بکھراوٹ کا شکار ہیں، دہشت گردی ہر جگہ عام ہے حصول قوت کے لئے ایک دوسرے کو دبانے کی منصوبہ بندی...
  5. عمران القادری

    امن و امان کے داعی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری از ڈاکٹر سیّد شبیہ الحسن

    ڈاکٹر سیّد شبیہ الحسن اس رنگا رنگ اور متنوع الجہات کائنات کے خالق نے اس دنیا کو ایک ہشت پہلو نگینہ بنا کر خلق کیا ہے۔ یہ دنیا مختلف النوع چیزوں سے مل کر تشکیل پائی ہے۔ کبھی یہ متضاد اورمتنوع اشیاء اپنی جداگانہ حیثیت کا اعلان کرتی ہیں اور کبھی کبھی یہ تمام چیزیں مل جل کر ایک مرکب شکل میں ہمارے...
  6. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی خدمات

    محمد حسین آزاد الازہری اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے پیغمبر آخرالزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو محض انفرادی اصلاح اور تعمیر شخصیت کے لئے نہیں بلکہ عالم دنیا پر دین اسلام کے غلبہ و استحکام کا عظیم مشن اورمقصد دیکر بھیجا تھا تاکہ ایک معتدل، متوازن اور عادلانہ و منصفانہ نظام قائم...
  7. عمران القادری

    عالمی سفیر اَمن : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری از ڈاکٹر رحیق احمد عباسی

    تحریر : ڈاکٹر رحیق اَحمد عباسی (ناظم اَعلیٰ، تحریک منہاج القرآن) تاریخ انسانی نے بے شمار ایسی شخصیات کا مشاہدہ کیا ہے جنہوں نے انقلابی تحریکوں کی بنیاد رکھی۔ انقلابی تحریک ہمیشہ کسی زوال یافتہ قوم میں ہی شروع ہوتی ہے۔ مثبت انقلاب کا مقصد قوم کو زوال و اِنحطاط سے نکال کر عروج کے راستے پر گامزن...
  8. عمران القادری

    تفسیر منھاج القرآن (عصری مسائل اور تقاضوں کے تناظر میں ایک مطالعہ)

    تحریر : ڈاکٹر طاہر حمید تنولی ملت اسلامیہ کا یہ اعزاز و امتیاز ہے کہ اللہ تعالی نے اسے انسانیت کے لیے آخری اور حتمی منشور حیات یعنی قرآن حکیم کا وارث و امین بنایا۔ اپنے پیغام کے ابلاغ کے لیے قرآن حکیم کا انداز تخاطب عمومی انداز کا حامل ہے۔ طلب عمل، تعمیر کردار اور مژدہ اکرام و انعام کا کوئی...
  9. عمران القادری

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    میرے بہت ہی پیارے محفل کے دوستو آپ سب کو میری طرف سے سلام پہنچے۔ میں بہت عرصہ سے محفل کا ممبر ہوں۔ یہاں پر بہت سے دوستوں سے میرا تعارف ہے ۔ اس تمہید کے بعد میں آتا ہوں اپنے اصل موضوع کی طرف ۔ میرا یہ تھریڈ شروع کرنے کا مقصد پاکستان کی ایک بہت ہی مشہور و معروف شخصیت ڈاکٹر محمد طاہر القادری...
  10. عمران القادری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نامور شخصیات کی نظر میں

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نامور شخصیات کی نظر میں (مرتبہ: سہیل احمد رضا) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ کے بارے میں مختلف شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے مختلف مواقع پر ان کے علمی و فکری ثقاہت اور عالمی سطح پر ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔...
  11. عمران القادری

    بین المذاہب ہم آہنگی کے پیامبر اور سفیر امن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    انوار اختر ایڈووکیٹ بین الاقوامی صورت حال کا جائزہ لیں تو یہ حقیقت واضح ہوتی ہے کہ پوری دنیا مسلم ورلڈ اور نان مسلم ورلڈ میں تقسیم ہوچکی ہے اور مسلم بلاک کے حق میں توازنِ طاقت بگڑ چکا ہے جس کی وجہ مسلم بلاک کے حکمرانوں کی اپنی مصلحتیں، باہمی اختلافات اور وابستگیاں بھی ہیں۔ حالات اس طرح کے بن...
  12. عمران القادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی ۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

    میری کہانی۔۔ میری زبانی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری بسم اﷲ الرحمن الرحیم میرا سفر زندگی حسرتوں پر مبنی ہے۔ زندگی کے اتنے برس گزرنے کے بعد کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ میں تو ابھی پیدا ہونے کا حق بھی ادا نہیں کر پایا تو اللہ کی عطا کردہ باقی بے شمار نعمتوں کا شکر کیونکر ادا کرسکتاہوں؟...
  13. عمران القادری

    فہرست کتب ،، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب

    قرآنیات (17) کوڈ نام کتاب قيمت BQ-0001 عرفان القرآن 400 BA-0025 تفسیر منہاج القرآن (سورۃ الفاتحہ، جزو اول) 530 BA-0026 تفسیر منہاج القرآن (سورۃ البقرہ) 220 BA-0027 حکمت استعاذہ 25 BA-0028 تسمیۃ القرآن 100 BA-0029 معارف الکوثر 60 BA-0030 فلسفہ تسمیہ 25 BA-0031 معارف اسم اللہ 35...
  14. عمران القادری

    شیخ الاسلام

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری (بانی و سرپرستِ اَعلیٰ، تحریک منہاج القرآن) عصرِ حاضر کے عظیم مفکر، مصلح، محدّث، مفسر، مصنف اور تنظیمی قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 19 فروری 1951ء میں پاکستان کے شہر جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ کی ابتدائی تعلیم جھنگ میں مکمل ہوئی اور آپ نے میٹرک سے...
  15. عمران القادری

    مجھے ملازمت چاہیے

    مجھے ملازمت کی ضرورت ہے میں کمپیوٹر آپریٹننگ میں 4 سے 5 سال کا تجربہ رکھتا ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ پبلک ڈیلنگ اور ایڈمنسٹریش میں بھی تھوڑا میرا تجربہ ہے ۔ (اسلام آباد، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ( ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،@gmail.com عمران حسینی
Top