مبارکپور(اعظم گڑھ) انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اردو کا دائرہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ اردو انٹر نیٹ پر استعمال ہونے والی بڑی زبانوں میں سے ایک اہم زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو اردو کا مستقبل انتہائی تاب ناک ہے۔کچھ عرصہ پہلے تک اردو کے نام پر صرف ایک سافٹ ویئر ان پیج ہوا کرتا تھا،...