جہاں کی صبح بتلاؤ جہاں کی شام بتلاؤ
کیا کر تے تھے چھپ کر کیسے کیسے کام بتلاؤ
فرشتے قبر کے گڈھے میں یہ ہر گز نہ پوچھیں گے
اچانک سانیہ مر زا کی ماں کا نام بتلاؤ
(اچانک مئوی)
اردو ایک خوبصورت اور شیریں زبان ہے مگر مے "شراب" جو کہ ایک قبیح اور ناپسندیدا شی کو اردو زبان میں کیوں داخل کیا گیا،اور اکثر شعرائ اپنے کلام میں شراب کا ذکر کیوں کرتے ہیں ،
جیسے ایک شاعر کہتا ہے نہ حرم میں یہ سکوں ملتا ہے تتخانے میں
سکون ملتا...